اَلھُدٰی وَالتَّبْصِرَةُ لِمَنْ یَّریٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 200 of 209

اَلھُدٰی وَالتَّبْصِرَةُ لِمَنْ یَّریٰ — Page 200

الهدى و التبصرة لمن يرى ۲۰۰ اردو ترجمہ القلوب۔وتنقل إلى ديار جائے ، ظلمات سے باہر نکالے اور جہالتوں سے المحبوب۔وتخرج من نجات بخشے، ایسی سکینت صرف اور صرف ان الظلمات۔وتُنجى من لوگوں کے توسط سے پیدا ہوتی ہے جو آسمان الجهلات لا تتولد هذه سے بھیجے جاتے ہیں۔اور حضرت کبریاء کی السكينة الا بتوسيط قوم جناب سے مبعوث ہوتے ہیں۔ہوا و ہوس کے يُرسلون من السماء۔ويُبعثون پجاریوں کی اصلاح کے لئے اللہ کی یہی سنت من حضرة الكبرياء۔وكذالك جاری ہے۔شروع شروع میں ان بزرگوں کی جرت سُنّة الله لإصلاح أهل تکذیب کی جاتی ہے اور بدبختوں کے ہاتھوں الأهواء۔فيُكَذَّبُ هؤلاء انہیں اذیت دی جاتی ہے اور اُن کے بارے السادات فى أول أمرهم میں بہتان ، تہمت اور افترا کی ایسی ایسی باتیں والابتداء۔ويؤذون من أيدى کہی جاتی جو انہیں تکلیف دیتی ہیں۔پھر اُن کی الأشقياء۔ويُقال فيهم ما يؤذيهم باری آتی ہے اور اُن کے دلوں میں یہ بات من البهتان والتهمة والافتراء ڈالی جاتی ہے کہ وہ تفرع ، ابتہال اور دعا کے ثم يُرَة الكرة لهم فيُلقَى في ساتھ اپنے رب کی طرف رجوع کریں۔اس پر قلوبهم أن يرجعوا إلى ربهم وہ اللہ کی طرف متوجہ ہوتے ہوئے فتح کے طلبگار بالتضرع والابتهال والدعاء ہوتے ہیں۔وہ گر گڑاتے اور تفرع اختیار فيقبلون على الله ويستفتحون کرتے ہیں۔جس پر اللہ ان پر ایسی رحمت کی نظر ويبتهلون ويتضرعون فينظر ڈالتا ہے جو وہ اپنے پیاروں پر ہمیشہ ڈالا کرتا الله إليهم بنظر ينظر إلى أحبائه ہے اور وہ مدد دیے جاتے ہیں۔وہ ہر سرکش ، ۱۲۲ ويُنصرون۔فيخيب كل جبار معاند اور بدگمانیوں میں حد سے بڑھنے والے کو عنيد معتد في الظنون۔ويجعل ناکام و نامراد کرتا ہے۔اور اللہ تعالیٰ اس امر کا الله خاتمة الأمر لأوليائه الذين انجام اپنے ان اولیاء کے حق میں کرتا ہے جن کی