اَلھُدٰی وَالتَّبْصِرَةُ لِمَنْ یَّریٰ — Page 198
الهدى و التبصرة لمن يرى ۱۹۸ اردو ترجمہ ولما ثبت موت عیسی اور جب عیسی (علیہ السلام) کی وفات ثابت وثبت ضرورۃ مسیح یکسر ہو گئی اور اُس مسیح کی ضرورت بھی ثابت ہو گئی جو الصليب في هذا الزمان۔فما اس زمانے میں کسر صلیب کرے گا۔تو اے رأيكم يافتيان؟ أيُهلك الله جوانو! پھر تمہاری کیا رائے ہے؟ کیا اللہ اس هذه الأمة فى أيدى أهل امت کو عیسائیوں کے ہاتھوں تباہ کرے گا یا ایسا الصلبان۔أو يبعث رجلا يجدد شخص مبعوث کرے گا جو دین کی تجدید کرنے اور الدين ويحفظ الجدران ؟ فوالله اس کی چار دیواری کی حفاظت کرنے والا ہو؟ خدا إني أنا ذالك المسيح الموعود کی قسم ! میں خدائے منان و دود کے فضل سے وہی فضلا من الله المنان الودود۔مسیح موعود ہوں اور میں ہی نگینوں والا ( منبع وأنا صاحب الفصوص روحانی اور چور اُچکوں کی غارتگری کے وقت والحارس عند غارات حفاظت کرنے والا اور دیگر مذاہب کی طعنہ زنی اللصوص۔وترس الدين من کے وقت رحمان خدا کی طرف سے دین کے لئے الرحمان عند طعن الأديان الا ڈھال ہوں۔کیا تم ان دوسلسلوں کے بارے تفكرون فی السلسلتین میں غور نہیں کرتے ؟ یعنی موسیٰ“ کا سلسلہ اور سید سلسلة موسى وسلسلة سيد الكونين کا سلسلہ۔اور تم اس امر کا اقرار کر چکے ہو الكونين؟ وقد أقررتم أنه صلى که محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو سلسلہ ( محمد یہ ) الله عليه وسلم جُعل فی مبدا کی ابتدا میں مثیل موسیٰ بنایا گیا۔پھر تمہیں کیا ہو السلسلة مثیل موسی۔فما لکم گیا ہے کہ اس سلسلہ محمد یہ کے آخر میں مثیل عیسی کو لا ترون فی آخر السلسلة مثیل نہیں دیکھتے۔جان لو کہ تم اللہ تعالیٰ کی طرف سے عيسى؟ واعلموا أنكم تعلمون ایک فرستادہ کی ضرورت کا علم رکھتے ہو پھر بھی ضرورة مرسل من الله ثم جاہل بنتے ہو۔اور زمانے کے مفاسد کو دیکھتے ہو تتجاهلون۔وترون مفاسد پھر جان بوجھ کر اندھے بن جاتے ہو۔جو اُفتاد