اَلھُدٰی وَالتَّبْصِرَةُ لِمَنْ یَّریٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 12 of 209

اَلھُدٰی وَالتَّبْصِرَةُ لِمَنْ یَّریٰ — Page 12

الهدى و التبصرة لمن يرى ۱۲ اردو ترجمہ وخلك أنك تهدر بصوت موت کا سا بھیانک چہرہ دکھایا۔مجھے مبشر كالحمام۔فأريت وجهك تمہاری اس بے تحقیق تیز زبانی پر تعجب آیا المنكر كالحمام۔وأعجبني اس لئے میری وہ حالت ہوئی جو ا (۱۳) حدتك وشدتك من غير سرگرداں مسافر کی رستہ بھول کر ہوا کرتی التحقيق۔فأخذني ما يأخذ ہے۔لیکن میں نے پھر بھی اس بات کو دل الوحيد الحائر عند فقد الطريق۔میں رکھا اور سمجھا کہ شاید تحریر میں کوئی تبدیلی لكنى أسررت الأمر وقلتُ في واقع ہوگئی ہوا اور تو ہین اور تحقیر کا کوئی ارادہ نفسي لعله تصحیف فی نہ ہو۔اور اس شخص نے کیونکر ایسے شر کا قصد التحرير۔وما عمد إلى التوهين كيا جس كا سیاہ داغ کسی عذر و بہانہ سے والتحقير۔وكيف قصد شرا لا مٹ نہیں سکتا اور کیونکر ممکن ہے کہ ایسا عالم يزول سواده بالمعاذير وكيف لائق آدمی کھلی کھلی بری باتیں منہ سے نکالے يمكن الجهر بالسوء من مثل هذا اور جب خوب ثابت ہوا کہ یہ سب تمہاری الفاضل التحرير۔ولما تحقق أنه كر تو ت ہے تو میں نے بھی جنگ کے لئے منك تقلّدت أسلحتى للجهاد ساز و سامان درست کر لیا اور کہا کہ اپنی جگہ وقلت مكانك يا ابن العناد پر کھڑارہ اے سفلہ دشمن کہ میرے مقابل آنا فدونى شرط الحداد وخرط تلواروں سے کٹ جانا اور کانٹوں میں القتاد۔وعلمت أنك ما پھنس جانا ہے اور مجھے معلوم ہو گیا کہ یہ تكلمت بهذه الكلمات إلا باتیں تم نے حسد سے کی تھیں واقعات کے حسدا من عند نفسك لا اظہار کے لئے نہیں کہیں اس لئے میں لإظهار الواقعات۔فابتدرت تمہاری طرف متوجہ ہوا کہ کہیں تمہاری ان قصدك لئلا يصدق الناسُ شرارتوں سے لوگ دھوکا نہ کھا جائیں۔حسدك۔فإن علماء ديارنا هذه اس لئے کہ ہمارے ملک کے علماء تو میری