اَلھُدٰی وَالتَّبْصِرَةُ لِمَنْ یَّریٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 10 of 209

اَلھُدٰی وَالتَّبْصِرَةُ لِمَنْ یَّریٰ — Page 10

الهدى و التبصرة لمن يرى اردو ترجمہ لتندّد بهواني وذلتي۔وتوقعت أن تكبير تصدیق اور تقدیں سننے کی توقع تھی يصلني منك تكبير التصديق تو نے مجھے ناقوسوں کی آوازیں سنا دیں والتقديس فأسمعتنى أصوات اور میں نے تیری زمین کو پناہ کے لئے النواقيس۔وظننتُ أن أرضك بہت عمدہ جگہ سمجھا تھا مگر تو نے مجھے مشت زن للتحصن أحسن المراكز یا لکد زن کی طرح زخمی کر دیا اور تو نے فجرحتني كاللاكز والواكز اس درندہ طبعی سے فرعونی خصلتوں کا و ذكرتنی بالنوش و النهش و زمانہ مجھے یاد دلا دیا۔اور میں اس السبعية۔نبدا من أيام الخصائل بات میں پشیمان نہیں اس لئے کہ فضیلت الفرعونية۔و لستُ في هذا القول پہل کرنے والے کو ہے۔اور مجھے گمان كالمتندم۔فإن الفضل للمتقدم۔و تھا کہ تمہاری دوستی سے میرا غم دور ہو كنتُ أتوقع أن يتسرى بمؤاخاتك جائے گا اور تمہارے لشکر کی مدد سے همي۔ويرفض بجندك كتيبة میرے اندوہ وغم کا لشکر شکست کھا جائے غمى۔فالأسف كل الأسف أن گا مگر افسوس کہ فراست نے خطا کی اور الفراسة أخطأت والروية ما تحققت دانش درست نہ اتری اور تمہارا سارا معاملہ و وجدت بالمعنى المنعكس رياك بالکل الٹا نظر آیا۔یہ تو آپ کی فضیلتوں فهذه نموذج بعض مزاياك کا تھوڑا سا نمونہ ہے۔اس سے مجھے پتہ وعلمت به أن تلك الأرض مل گیا کہ مصر کی سر زمین سے آتش اشتعال ارض لا يفارقها اللظى وتفور کبھی الگ نہیں ہوئی۔اور اب تک اُس منها إلى هذا الوقت نار الكبر سے کبر اور تعلی کی آگ جوش زن ہے۔خدا والعُلَى۔فعفی الله عن موسى۔لم موسیٰ پر رحم کرے کیوں اس نے اسے تركها وما عفّى۔فحاصل الکلام چھوڑ دیا اور اس کا نام و نشان نہ مٹا إنك زعمت أن كتابی مملو دیا۔غرض تمہارا دعوی ہے کہ میری کتاب