اَلھُدٰی وَالتَّبْصِرَةُ لِمَنْ یَّریٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 60 of 209

اَلھُدٰی وَالتَّبْصِرَةُ لِمَنْ یَّریٰ — Page 60

الهدى و التبصرة لمن يرى۔اردو ترجمہ يغار۔ثم صالت عليهم طوائف دن میں اُن پر حملہ کیا اور بہت سے لوگ القسوس في اليوم المنحوس عیسائی ہو گئے اور خدا اور رسول کریم فدخل كثير من الناس في الملة کے دشمن ہو گئے۔سواب مجھے بتاؤ کہ النصرانية۔وصاروا أعداء الله تمہارے بادشاہوں سے کس بادشاہ نے وأعداء رســولــه خير البرية اس طوفان کے وقت کشتی بنائی بلکہ وہ فأروني أى ملك من ملوككم خود بھی ڈوبنے والوں کے ساتھ ڈوب صنع فلكا عند هذه الطوفان بل گئے اور زمانہ کی قینچی نے ان کے ناخن أُغـرقـوا امع المغرقين۔وقلم قلم کر ڈالے اور ان کے منہ کو گر دوغبار أظفارهم مقراض الزمان۔ورهق نے ڈھانک لیا اور زمانہ نے اُن کا پانی وجوههم القتر۔وانتزف ماء هم خشک کردیا اور اقبال ان سے الگ الدهر۔وفارقهم الاقبال ہو گیا۔اور انہوں نے حیلے تو کئے پر اُن واحتالوا فما نفعهم الاحتيال سے کچھ نفع نہ پایا اور ایسے فتنے آشکار وظهرت فتن ما كانوا ان ہوئے کہ وہ اپنی کمیٹیوں اور پارلیمنوں يُصلحوها بالشورى والمنتدی کے ذریعہ اور دشمنوں کی سرحدوں پر ولا بتجميـر البعوث علی ثغور فوجوں کی چھاؤنی ڈال دینے کے وسیلہ العدا۔وربما تقلدوا أسلحة۔ان کی اصلاح نہ کر سکے۔بسا اوقات وبعثوا جنودًا مُجنّدة۔فما كان انہوں نے ہتھیار سجائے اور بڑے مالهم إلا الخزى والهزيمة بڑے لشکر بھیجے مگر نتیجہ سوائے شکست اور والهوان والذلة العظيمة۔وما نفع بڑی ذلت کے کچھ نہ ہوا۔ان کے وجود وجودهم الشريعة الغراء بل سے شریعت روشن حقہ کو کچھ بھی نفع نہ تدثر الإسلام ظالعا ذا عدواء۔فى لنگڑے مریل متعدی مرض پہنچا۔بلکہ اسلام أرض متعادية موات مرداء بما والے اونٹ پر سوار ہوکر ایسی زمین میں چلا جس كان الملوك في سجن الأهواء میں نہ سبزہ ہے اور نہ پانی ہے اور سخت نا ہموار ہے