اَلھُدٰی وَالتَّبْصِرَةُ لِمَنْ یَّریٰ — Page 201
الهدى و التبصرة لمن يرى ۲۰۱ اردو ترجمہ کـانــوايـضـحـك عليهم بنی اڑائی جاتی تھی اور وہ کمزور سمجھے جاتے ويستضعفون۔ويقضى الأمر تھے۔اور معاملے کا فیصلہ کر دیا جاتا ہے۔اور ويُعلى شأنهم ويُهلك قوم ان کی شان بلند کی جاتی ہے اور فساد کرنے كانوا يفسدون كذالك والوں کو ہلاک کر دیا جاتا ہے۔ایسی قوم جو جرت سنن الله لقوم يطيعون اس کے حکم کو مانتی اور کوتا ہی نہیں کرتی اور أمره ولا يفترون ولا يبتغون الا صرف اللہ کی عزت وجلال کی خواہاں ہو اور عزة الله وجلاله وهم من جنہوں نے اپنے آپ کو اس کی ذات میں أنفسهم فانون فينصرهم الله فنا کر دیا ہو اُن کے لئے اللہ کی یہی سنت الذي يرى ما في صدورهم ولا جاری ہے۔پھر وہ اللہ جو ان کے سینوں کے يُتركون۔وإنهم أمناء الله على راز جانتا ہے ان کی مدد فرماتا ہے اور وہ الأرض ورحمة الله من السماء بے یار و مددگار چھوڑے نہیں جاتے۔ایسے لوگ وغيث الفضل على البرية۔لا زمین پر اللہ کے امین ہیں اور آسمان سے ينطقون إلا بإنطاق الروح ولا برسنے والی اللہ کی رحمت اور مخلوق پر فضل الہی يتكلمون الا بالحكمة کی بارش ہوتے ہیں۔وہ صرف روح القدس والموعظة الحسنة۔يأتون کے بلائے بولتے ہیں اور صرف حکمت اور بترياق لا يتيسر لأحد من موعظہ حسنہ کی باتیں کرتے ہیں اور ایسا تریاق المنطق ولا من الفلسفة۔ولا لاتے ہیں جو کسی شخص کو منطق اور فلسفہ اور ظاہر بكلمات علماء الظاهر پرست اور روحانیت سے محروم علماء کی باتوں المحرومين من الروحانية اور عقلی چالاکیوں سے حاصل نہیں ہوسکتا۔بلکہ ولا بحيلة من الحيل العقلية اگر کسی کو زندگی ملاتی ہے تو فقط حضرت کبریاء کے بل لا يحيى أحد الا بتوسيط ہاتھ سے ان زندگی پانے والوں کے توسط هذه الأحياء من يد الحضرة سے اور یہی اللہ ذوالجلال رب العزت کے