اَلھُدٰی وَالتَّبْصِرَةُ لِمَنْ یَّریٰ — Page 168
الهدى و التبصرة لمن يرى ۱۶۸ اردو ترجمہ طرق الأهواء۔أو إسلام آخر في ہیں؟ یا تمہارے دل میں کوئی دوسرا ایسا اسلام قلبكم ما أعثرتم عليه أحدًا من ہے جس کے متعلق تم نے اپنے دوستوں اور الأحباء والأعداء۔أيها الأعزّة دشمنوں میں سے کسی کو مطلع نہیں کیا۔اے عزیز و ! فگـروا في أنفسكم ما حالة اپنے دل میں سوچو کہ زمانے کی کیا حالت ہے؟ الزمان۔وقد افترق الأمة إلى امت اتنے فرقوں میں بٹ چکی ہے کہ خدائے فِرَق لا يُرجى اتحادهم الا من يد رحمان کی دستگیری کے بغیر ان کے اتحاد کی امید الرحمن۔يُكفّر بعضهم بعضًا۔نہیں کی جاسکتی۔ان میں سے ہر ایک دوسرے کو وربما انـجـر الأمر من الجدال کا فر کہتا ہے۔اور کبھی کبھی تو یہ معاملہ بحث کی إلى القتال۔ففكروا أتستطيعون حدود سے نکل کر کشت و خون تک جا پہنچتا ہے۔أن تصلحوا ذات بينهم پھر غور کرو! کہ کیا یہ تمہارے بس میں ہے کہ تم وتجمعوهم في براز واحد بعد ان کے درمیان صلح کرا سکو؟ اور ان إزالة هذه الجبال؟ كلا۔بل هى اختلافات کے ) پہاڑوں کو ان کی جگہ سے ہٹا أقوال لا تقتدرون علیها کر انہیں ایک کھلے میدان میں جمع کر سکو؟ ہرگز أتقدرون على فعل هو فعل الله نہیں! بلکہ یہ تو وہ باتیں ہیں جن پر تمہیں قدرت ذي الجلال ؟ ولن يجمع الله حاصل نہیں۔کیا تم وہ کام کر سکتے ہو جو درحقیقت هؤلاء الا بعد نفخ الصور من خدائے ذوالجلال کا کام ہے۔اللہ انہیں آسمان السماء۔وإذا نُفخ في الصور سے صور پھونکے جانے کے بعد ہی جمع کرے گا فجمعوا جمعًا۔فليسمع من اور جب صور پھونکا جائے گا تب سب کو اکٹھا کیا يستطيع سمعا۔ولا نعنى بالصور جائے گا۔پس جو سن سکتا ہے وہ سنے۔یہاں صور ههنا ماهو مركوز في متخيلة ( بگل) سے ہماری مراد وہ نہیں جو عوام الناس کے العامة۔بل نعنی به المسیح خیال میں مرکوز ہے بلکہ ہماری اس سے مراد وہ مسیح الموعود الذى قام لهذه الدعوة موعود ہے جو اس فریضہ دعوت و تبلیغ کے لئے