اَلھُدٰی وَالتَّبْصِرَةُ لِمَنْ یَّریٰ — Page 150
الهدى و التبصرة لمن يرى ۱۵۰ اردو ترجمہ يكذبون بأدنى طمع فی حیب پر ایمان نہیں رکھتے۔وہ تھوڑے الشهادات۔ويجاوزون حد سے طمع کی خاطر گواہیوں میں جھوٹ العدل عند المعادات نسوا بولتے ہیں اور دشمنی کے وقت حد ١٠٠) شروط التقاة۔وذهلوا حقوق اعتدال سے تجاوز کر جاتے ہیں۔تقویٰ المؤاخاة۔ومرضوا بمرض لا کی شرائط کو بھول چکے ہیں اور مؤاخات ينفعه أسى ولا فلسفى۔وما کے حقوق کو بھلا دیا ہے اور ایسی مرض میں استعصم منه المعى ولا غبى مبتلا ہیں کہ کوئی معالج اور فلسفی اسے ٹھیک حتى عاد زمان الجاهلية بعد نہیں کر سکتا۔اس بیماری سے نہ نہ کوئی ذهابه۔وفقد الماء وختل كل انتہائی ذہین محفوظ رہا اور نہ کوئی کند امرء بسرابه وظهرت فی ذہن۔یہاں تک کہ زمانہ جاہلیت الأعين خيانته۔وفى الألسن رخصت ہونے کے بعد پھر عود کر آیا ہے۔خيانته۔وفي الزهادة خيانته۔پانی مفقود ہو گیا ہے اور زمانے کی سراب وفي العبادة خيانته۔وما بقى سے ہر شخص دھوکا کھا رہا ہے۔آنکھوں جريمة الا وهى توجد فی میں زبانوں میں اور زہد و عبادت میں المسلمين وجمعوافی اس زمانہ جاہلیت ) کی خیانتیں ظاہر ہو ( أعمالهم إتلاف حقوق الله چکی ہیں اور کوئی جرم ایسا نہیں جو وحقوق المخلوقين۔يوجد مسلمانوں میں پایا نہ جا تا ہو۔انہوں نے فيهم السارقون والسفاكون حقوق اللہ اور حقوق العباد کو ضائع کرنا والمزورون۔والكاذبون اپنے اعمال میں جمع کر لیا ہے۔اُن میں والزانون والأساری فی چور، سفاک، فریب کار، جھوٹے ، عادات الفسق والفحشاء زانى ، فتق وفجور کی عادات کے اسیر، والخائنون الجائرون۔وعبدة خائن ، ظالم، قبروں کے پجاری اور مشرک ،