اَلھُدٰی وَالتَّبْصِرَةُ لِمَنْ یَّریٰ — Page 149
الهدى و التبصرة لمن يرى ۱۴۹ اردو ترجمہ فى ذكر طوائف أخرى | مسلمانوں کے دیگر گروہوں کے مِن المُسلمين بیان میں قد سمعتم من قبل ذكر اس سے پہلے آپ اسلام کے اکابر أعيان الإسلام۔ورجالهم اور معززین کا ذکر سن چکے ہیں۔پس الكرام۔فلعلكم تظنون أن شاید تم یہ گمان کرو کہ ان کے عوام عامتهم معصومون من برائیوں سے بچے ہوئے ہیں۔پس یاد السيئات۔فاعلموا أنهم كمثل رہے کہ وہ اپنے بڑوں جیسے ہی ہے۔كبرائهم ما غادروا شيئا من معاصی اور محرمات کے ارتکاب میں ارتكاب المعاصي والمنهيات۔انہوں نے کوئی کسر اٹھا نہیں رکھی۔تم و تراهم مسلوب الهمة۔كثير دیکھو گے کہ وہ پست ہمت ، لا لچی ، غفلت النهمة۔هالكين من سمّ الغفلة کے زہر کے مارے ہوئے ہیں اور گند يأكل بعضهم بعضا کدود کے کیڑوں کی طرح ایک دوسرے کو العذرة۔ويتركون أوامر الله کھاتے ہیں۔وہ بغیر کسی عذر کے اللہ من غير المعذرة۔قد فشا کے احکام کو ترک کرتے ہیں۔جھوٹ ، الكذب بينهم والفسق فق، بے حیائی ، بخل اور کینہ اور دشمنی والفحشاء والبخل والغلّ ان میں عام ہے۔وہ شہ والشحناء۔يشربون كأسا أحْمَر کے چھلکتے جام لنڈھاتے ہیں اور دهاقا من الصهباء۔ويُصبحون صبح تک نہایت بے حیائی اور ڈھٹائی في القمر والزمر بترك سے جُوا کھیلتے اور راگ رنگ میں لگے الحياء۔يقولون نحن المسلمون رہتے ہیں۔وہ دعوی یہ کرتے ہیں کہ ہم ثم لا يتوبون من نجاسة الدنان مسلمان ہیں مگر شراب کی نجاست سے كأنهم لا يؤمنون بالديان تو بہ نہیں کرتے۔گویا کہ وہ خدائے راب