اَلھُدٰی وَالتَّبْصِرَةُ لِمَنْ یَّریٰ — Page 77
الهدى و التبصرة لمن يرى 44 اردو ترجمہ ميت ليس له وقع۔ قصرت بالکل مردہ اور بے اثر ہوتی ہے۔ اُن کی ہمت همتهم۔ وفترت عزمتهم۔ لا پست اور قوت ارادی میں فتور آ گیا ہے۔ يعلمون الا الأماني کالیهود یہودیوں کی طرح بیکار خواہشات کے سوا انہیں وليس صلواتهم من دون القيام کچھ علم نہیں اور ان کی نمازیں محض اُٹھک بیٹھک والقعود۔ ما بقى لهم مس ہیں ۔ شریعت کے پیچیدہ مسائل سے انہیں کوئی اے) بمعضلات الشريعة۔ ولا دخل مس نہیں ۔ اور نہ ہی طریقت کی باریکیوں میں في دقائق الطريقة۔ ولو انہیں کوئی دخل ۔ ا دخل ہے اگر تو ان کا تنقیدی جائزہ لے انتقدتهم لوجدت أكثرهم تو تو اکثر کور ذیل اور چو پاؤں جیسا پائے گا۔ اور سقطا وكالأنعام۔ وأيقنت أن مجھے یقین ہو جائے گا کہ ان کا وجود اسلام کے وجودهم إحدى المصائب علی لئے مصائب میں سے ایک بہت بڑی مصیبت الإسلام۔ تجدهم كزمع الناس ہے۔ بے حیائی کی باتوں میں تو انہیں رذیل في الإفحاش۔ وكالكلاب فی انسان اور دوسروں پر حملہ کرنے میں کتوں کی الهراش ۔ يحسبون كأنهم طرح پائے گا ۔ وہ خیال کرتے ہیں کہ وہ بے يُتركون سُدى۔ وليس مع اليوم لگام چھوڑ دیئے جائیں گے اور آج کے بعد کل غدا۔ ما كان على الحق الغشاء نہیں آئے گا ۔ حق پر تو پردہ نہیں ہے، لیکن ان ولكن تغلب عليهم الشقاء۔ پر بدبختی غالب آ گئی ہے۔ ان کے نزدیک عندهم تكفير الناس أمر هين۔ لوگوں کو کافر ٹھہرانا ایک معمولی بات ہے حالانکہ والاعتقاد بموت عيسى له وجه (حضرت) عیسی (علیہ السلام) کی وفات کا بين۔ وتالله إنهم ما يقصدون عقيده اپنے اندر ایک بین ثبوت رکھتا ہے۔ بخدا فتح الإسلام۔ بل يقصدون فتح یہ اسلام کی فتح نہیں چاہتے بلکہ کمینے دشمنوں کی القسوس كالأعداء اللئام طرح پادریوں کی فتح چاہتے ہیں۔ وہ ويتركون الدين في الظلام دین (اسلام) کو اندھیروں میں چھوڑتے ہیں