اَلھُدٰی وَالتَّبْصِرَةُ لِمَنْ یَّریٰ — Page 2
الهدى و التبصرة لمن يرى ۲ اردو ترجمہ ويُخلصوا الناس من البدعات اور لوگوں کو بدعتوں اور بدکرداریوں سے اور ان والسيئات وطوفانها وطغيانها۔ كے طوفان وطغیان سے چھڑائیں۔ اور شریعت کو وليقيموا الشريعة ويفرشوا قائم کریں اور اس کی بساط کو بچھائیں اور افراط و بساطها ۔ ويبسطوا أنماطها تفريط كو جو اس میں داخل کی گئی ہے دور کریں۔ ويزيلوا تفريطها وإفراطها۔ وإذا اور جب خدا اہل زمین کے لئے چاہتا ہے کہ ان أراد الله لأهل الأرض أن يُصلح کے دین کو سنوارے اور ان کے برہانوں کو روشن دينهم۔ ويُنير براهينهم۔ أو کرے اور ہول اور مصیبت - کے پیش آنے پر ان ينصرهم عند حلول الأهوال کو مدد دے۔ تب ان بزرگوں میں سے کسی کو ان والمصائب والآفات۔ أقام بينهم میں کھڑا کر دیتا ہے اور نشانوں اور قاطع حجتوں أحدا من هذه السادات۔ ويُؤیّدہ سے اس کی تائید کرتا اور نیک بختوں کے سینوں کو بالحجج القاطعة والآيات اس کے قبول کرنے کے لئے کھول دیتا ہے اور ويشرح صدور الأتقياء لقبوله تقویٰ اختیار نہ کرنے والوں پر پلیدی اور ناپاکی ويجعل الرجس على الذين لا پھینکتا ہے۔ پھر یوں ہوتا ہے کہ کچھ لوگ تو اس پر يتقون۔ ففريق من الناس يؤمنون ایمان لاتے اور تصدیق کرتے ہیں اور کچھ نہیں به ويُصدقون۔ وفریق آخر مانتے اور تکذیب کرتے ہیں۔ اور اس کی راہ يكفرون به ويُكذبون۔ ويقعدون میں روک بن جاتے اور دکھ دیتے ہیں اور کسی کو بكل صراط ويؤذون۔ ويمنعون اس کے پاس آنے نہیں دیتے ۔ آخر کار خدا کی كل من دخل عليه ولا يُخلصون غیرت ان کے نابود کرنے کے لئے جوش مارتی فتهيج غيرة الله الإعدامهم۔ ہے اس لئے کہ اپنے بندہ کو ان کے حملہ سے لينجي عبده من اجل خمامهم۔ چھڑائے ۔ سو خدا کافروں کے پیچھے پڑا رہتا کسی فما زال بالكافرين يُهلك هذا کو ہلاک کرتا اور کسی کو دفع کرتا ہے یہاں تک ويدفع ذاك حتى تصير الأرض که زمین ان سانپوں اور بچھوؤں سے خالی ہو جاتی