اَلھُدٰی وَالتَّبْصِرَةُ لِمَنْ یَّریٰ — Page 73
الهدى و التبصرة لمن يرى ۷۳ اردو ترجمہ وجاء وك كأحبة۔ ثم لا ہو پتہ لگ جائے تو وہ مکھیوں کی طرح تیرے يبرحون فناء دارك۔ حتى ارد گرد اکٹھے ہو ہو ۔ جاتے ہیں اور دوستوں کا روپ يأكلوا من ثمارك۔ وتجد دھار کر تیرے پاس آتے ہیں اور اس وقت تک قلوب أكثرهم كالأرض التي تیرے گھر میں ڈیرہ ڈالے رہتے ہیں جب تک وہ أجدبت وكانت من أردء تیرے پھلوں سے کچھ کھا نہ لیں۔ تو ان میں سے أقسام حرّة ۔ لا تنبت نباتا اکثر کے دلوں کو بنجر زمین کی طرح پائے گا حسنا وما ترى منها من غير جو سیاہ پتھروں والی زمین کی رڈی ترین قسم ہو مضرة ۔ لا يوجد فيهم أثر جو عمدہ روئیدگی نہیں اُگاتی ۔ اور نقصان کے حلم بل سبقوا السباع سوا تو اُس سے کچھ نہیں پاتا۔ اُن لوگوں میں بحدة الأسنان ۔ و أسلة حلم كا نام ونشان تک نہیں پایا جاتا بلکہ وہ اللسان۔ يأتونكم في جلود دانتوں کی تیزی اور زبان کی کاٹ میں الضأن۔ وهم ذياب مفترسة درندوں سے بھی سبقت لے گئے ہیں۔ وہ بأنواع البهتان۔ بشرط أن تمہارے پاس بھیڑ کے لبادے میں آتے ہیں لا يعرض عليهم ترس حالانکہ وہ طرح طرح کے بہتانوں سے چیرنے العقيان۔ يخرجون علی پھاڑنے والے بھیڑیے ہیں۔ بشرطیکہ ان کے الناس بدنية تقلسوها۔ سامنے خالص سونے کی ڈھال پیش نہ کی جائے۔ وفوطة تطلسوها۔ وعمامة وہ لوگوں کے سامنے اونچی ٹوپی پہنے، ریشمی چوغہ تـعـمـمــوهــا۔ وجبة جملوها اوڑھے، عمامہ باندھے، جبہ زیب تن کئے، وكتب حملوها۔ وزُغُب کتابیں اٹھائے اور مخملی چادریں اوڑھ کر آتے شملوها۔ هذا ما يُظهرون ہیں۔ یہ تو وہ ہے جو ان کا ظاہر ہے اور وہ ان کے و ذالك ما يعملون خرجوا اعمال ہیں کہ وہ طلب دنیا کے لئے نکل کھڑے في طلب الدنيا ونسوا الدار ہوئے ہیں اور اُس گھر کو جس کی طرف انہوں