اَلھُدٰی وَالتَّبْصِرَةُ لِمَنْ یَّریٰ — Page 63
الهدى و التبصرة لمن يرى ۶۳ اردو ترجمہ پر فإن النور لا ينزل قط من السماء جاتا ہے ۔ پھر اُسے سچی محبت دی جاتی ہے إلا على قلب أُحرق بنيران الفناء اور رضا کے چشمہ سے اُسے غسل دیا جاتا ۶۳ ثم أُعْطِى من حُبّ شغفه و غُسِلَ اور بینائی اور سچائی اور صفائی کا سرمہ من عين الرضاء ۔ وكحل بكحل اس کی آنکھوں میں لگایا جاتا ہے ۔ پھر البصيرة والصدق والصفاء ۔ ثم اسے برگزیدگی کے لباس پہنائے جاتے کسى من حلل الاجتباء ہیں ۔ اور پھر اسے بقا کا مقام بخشا جاتا والاصطفاء ۔ ثم وُهِبَ له مقام ہے ۔ اور جو آپ ہی اندھیرے میں بیٹھا البقاء ۔ وكيف يُزيل الظلمة من ہو وہ اندھیرے کو کیونکر دور کر سکتا هو قاعد فى الظلمات؟ وكيف ہے ۔ اور جو آپ ہی لذات ۔ اور جو آپ ہی لذات کے تختوں يوقظ من هو نائم على أرائك سوتا ہو وہ کسی کو کیا جگا سکتا ہے ۔ اور حق اللذات۔ والحق إن ملوك هذا بات یہ ہے کہ اس زمانہ کے بادشاہوں الزمان ليست لهم مناسبة کو روحانی امور سے کوئی مناسبت بالأمور الروحانية۔ وقد صرف نہیں ۔ خدا نے ان کی ساری توجہ جسمانی الله هممهم إلى السياسات سیاستوں کی طرف پھیر دی ہے ۔ اور کسی الجسمانية۔ ونصبهم بمصلحة مصلحت سے انہیں اسلام کے پوست کی من عنده لحماية قشرة الملة۔ حمایت کے لئے مقرر کر رکھا ہے ۔ سیاسی وقيد لحظهم بالأمور السياسية۔ اُمور ہی ان کے پیش نظر رہتے ہیں ۔ پس فما لهم لللب والحقيقة۔ انہیں مغز اور حقیقت سے کیا نسبت ۔ اُن وليست فرائضهم أزيد من أن کا فرض اس سے زیادہ نہیں کہ اسلام کی يحسنوا الانتظام لحفظ ثغور سرحدوں کی نگہداشت کا اچھا انتظام الإسلام۔ ويتعهدوا ظواهر کریں ۔ اور ظاہر ملک کی خبر گیری کر کے الملك ويعصموه من براثن دشمنوں کے پنجوں سے اسے بچائیں ۔ الأعداء اللئام۔ وأما بواطن رہے لوگوں کے باطن اور ان کا پاک