اَلھُدٰی وَالتَّبْصِرَةُ لِمَنْ یَّریٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 59 of 209

اَلھُدٰی وَالتَّبْصِرَةُ لِمَنْ یَّریٰ — Page 59

الهدى و التبصرة لمن يرى ۵۹ اردو ترجمہ المسيح عذابا موقتا وإن في موقت عذاب تھا اور اس میں غور کرنے والے کے ذالك لآية لقوم يتدبرون الا لئے نشان ہے۔ دیکھتے نہیں کہ کیسی حفاظت کی اللہ ينظرون كيف حفظ الله هذه نے اس گاؤں کی اور اپنے وعدہ کو سچا کیا اور اس القرية وصدق وعده و جعلها زمین کو امن والی کر دیا۔ اور اس کے آس پاس کے أرضا آمنة۔ ويؤخذ الناس من لوگ ہلاک ہو رہے ہیں۔ اس میں سوچنے والے حولها۔ إن في ذالك لآية لقوم کے لئے نشان ہے۔ کیا نہیں دیکھتے کہ ہر یک قسم يتفكرون۔ ألا ينظرون کیف اری کے طاعون نے دوسرے دیہات میں کیونکر اپنے الطواعين نواجذها في قُرى دانت دکھلائے ہیں اور اس گاؤں کو خدا نے اپنے أخرى۔ وأوى الله إليه هذه میں لے لیا تا کہ اس وعدہ کو پورا کرے جو اس سے القرية ليتم وعدًا أُشيع من قبل پہلے شائع کیا گیا اور خدا سے زیادہ راست گو اور في الورى۔ ومن أصدق من الله کون ہے۔ پس فکر کر اگر تو پر ہیز گار انسان ہے ۔ قيلا۔ ففكر إن كنت بالتقوى اور بخدا یہ بڑا نشان ہے سو جاکھوں کے لئے۔ سوتم تتحلى۔ ووالله إنها آية عظمى ان کو پوچھو جنہوں نے یہ نشان دیکھا ہے اور دیکھ لأناس يبصرون۔ فاسألوا الذين رہے ہیں اگر تمہیں علم نہیں اور تم اپنے شیطانوں کی رأوها ويرونها إن كنتم لا پیروی مت کرواے وے لو گو جو تکذیب کر رہے تعلمون۔ ولا تتبعوا شياطينكم ہو۔ کیا تم خبردار نہیں ہوتے اور یہ تحقیق خدا کی وتوبوا إلى الله ايها المُكذِّبون طرف رجوع کرو۔ کیا تم متنبہ نہیں ہوتے اور تم پر ألا تتنبهون وقد صبّت المصائب اور تمہارے بادشاہوں اور امیروں پر مصیبتیں ٹوٹ عليكم وعلى ملوككم أيها پڑیں اور ادبار آگیا اور پُر لطف زندگی اور المعتدون۔ وظهر الادبار وما زر نہیں رہا۔ اور بہتیرے سخت مفلس ہو گئے ہیں ﴿۲۰﴾ بقى لهم العيش النضير ولا اس پانی کی طرح جو خشک ہو جاتا یا اس آدمی النضار۔ وترى أكثرهم بادى کی طرح جس پر ڈاکہ پڑتا ہے ۔ اس المترتبة * كماء يغور أو كرجل کے علاوہ پادریوں کے گروہ وہ نے نے منحوس ☆ ایڈیشن اول میں سہو کتابت ہے۔ درست المَتْرَبَةِ“ ہے (ناشر)