اَلھُدٰی وَالتَّبْصِرَةُ لِمَنْ یَّریٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 56 of 209

اَلھُدٰی وَالتَّبْصِرَةُ لِمَنْ یَّریٰ — Page 56

الهدى و التبصرة لمن يرى ۵۶ اردو ترجمہ فاض۔ وإن الفتن مطرت عليه ولا ہے اور موسلا دھار مینہ کی طرح فتنے كمطر الوابل۔ وقام لصيده اس پر برس رہے ہیں ۔ اور دشمنوں أفواج العدا كالحابل۔ وما بقی کی فوجیں شکاری کی طرح اس کے شيء تسر القلوب وتدرأ پھانسنے کو آمادہ ہیں ۔ اور اب ایسی الكروب۔ وظهر المسلمون کوئی بات نہیں جو دلوں کو خوش کرے كعطاشى في فلوات ۔ وكمثل اور دکھوں کو دور کرے ۔ اور مرضى عند سكرات۔ وما بقى مسلمان جنگل کے پیاسے یا اُس مریض فيهم إلا رمق حياة أو قطرة من كى طرح ہیں جو سانس توڑ رہا فرات۔ أو قشرة من ثمرات۔ ہو ۔ ذری سی جان اُن میں رہ گئی وإنهم قد ابتلوا بأنواع أمراض ہے ۔ اور طرح طرح کی بیماریوں میں ۵۷ وأقسام أعراض۔ وفسد ما ظهر گرفتار ہیں ۔ اور ظاہر اور باطن بگڑ وما بطن۔ ووهن من جهل ومن گیا ۔ اور نادان اور دانا بودے ہو فطن۔ وتعامى من تغرب ومن گئے ۔ اور مسافر اور مقیم اندھے بن قطن۔ وغابت الأيام الغُرّ۔ ونابت گئے اور اچھے دن دور ہو گئے اور الأحداث الغبر ۔ وغيّر الدين بُرے دن آ گئے اور دین تبدیل ہو کر وقرب إلى تلف ۔ وصار بحره تلف ہونے پر آ گیا اور اس کا دریا كجلف۔ وآثر الناس علی خالی مٹکے کی طرح ہو گیا اور لوگوں نے الصدق الأراجيف۔ وعلى القصر صدق پر چھوٹی مکھی باتوں کو اور حق کی المنيف من الحق الكنيف۔ ولما عالى شان عمارت پر مٹی کو اختیار ضلواما بقى معهم دنياهم کر لیا ۔ اور گمراہ ہونے کے بعد دنیا و آنسوا التكاليف۔ وودعوا مع بھی جاتی رہی اور مصیبتیں دیکھیں اور توديع الصرف والعدل الذهب عدل اور انصاف کو چھوڑ کر سونے