اَلھُدٰی وَالتَّبْصِرَةُ لِمَنْ یَّریٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 55 of 209

اَلھُدٰی وَالتَّبْصِرَةُ لِمَنْ یَّریٰ — Page 55

الهدى و التبصرة لمن يرى ۵۵ اردو ترجمہ يعلمون ما فصل القضايا امن کی محفوظ جگہ خیال کرتے ہو ۔ حالانکہ أتحسبون سريرهم حمى الأمن؟ وہ تو ایک نا پاک اور بیسو د جگہ ہے ۔ کیا تم وما بقى هو إلا كالدمن أتظنون خیال کرتے ہو کہ وہ اسلام کی حدوں کو أنهم يحفظون ثغور الإسلام من کفار سے بچاسکیں گے ۔ نہیں نہیں بلکہ وہ تو الكفرة؟ كلا بل هم يدعونهم خود انہیں غفلت کے ہاتھوں سے بلاتے بأيدى الغفلة۔ ليتملكوا ما بقی ہیں کہ ملت کے رہے سہے آثار پر بھی من أطلال الملة۔ أتزعمون أنهم قابض ہو جا ئیں ۔ کیا تم گمان کرتے ہو کہ كهف الإسلام۔ يا سبحان الله وہ اسلام کی پناہ ہیں ۔ سبحان اللہ بڑی ما أكبر هذا الغلط۔ إنما هم بهاری غلطی ہے بلکہ وہ تو بدعتوں سے دین يجيحون ببدعاتهم دين خير خير الا نام کی بیخ کنی کرتے ہیں ۔ تمہارا الأنام۔ ولكم أن تُحسنوا الظن اختیار ہے کہ تم ان کی نسبت نیک گمان کرو ۵۶ فيهم وتنز هوهم عن السيئات ۔ اور بدکرداریوں سے اُن کی بریت ولكن بأى العلامات؟ أتخالون ثابت کرو ۔ لیکن کن علامتوں سے تم ایسا أنهم يحفظون حرم الله و حرم دعوی کرو گے ۔ کیا تمہارا خیال ہے کہ وہ رسوله كالخدام؟ كلا۔ بل الحرم حرمین شریفین کے خادم اور محافظ يحفظهم لادعاء الإسلام وادعاء ہیں ۔ ایسا نہیں بلکہ حرم انہیں بچا رہا ہے محبة خير الأنام۔ وقد حقت اس لئے کہ وہ اسلام اور رسول خدا کی العقوبة لو لم يتوبوا إلى الله محبت کے مدعی ہیں ۔ اور اگر وہ سچی توبہ المقتدر العلام۔ فمن فيكم نہ کریں تو سزا سر پر کھڑی ہے ۔ سو تم میں يُذكرهم بأيام الله ويُخوّفهم من کوئی ہے جو انہیں بُرے دنوں سے سوء الأيام؟ ألا ترون أن الإسلام ڈرائے ۔ تم دیکھتے نہیں کہ اسلام قد تكسر من دهر هاض۔ وجور بیدا دگر زمانہ کے ہاتھوں سے چور ہو گیا