اَلھُدٰی وَالتَّبْصِرَةُ لِمَنْ یَّریٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 50 of 209

اَلھُدٰی وَالتَّبْصِرَةُ لِمَنْ یَّریٰ — Page 50

الهدى و التبصرة لمن يرى ۵۰ اردو ترجمہ لهدم تلك الحيطان و تخریب کی بربادی کے لئے سبب پیدا کرتا ہے ۔سو تلك البلدان فیأتی قوم ایک قوم آتی ہے اور ان کو تباہ اور ویران کر فيهدونها من أساسها وكذالك دیتی ہے ۔ سو بادشاہان نصاری کو مت يفعلون۔ فلا تسبوا ملوك كوسو اور جو کچھ تمہیں ان کے ہاتھوں سے پہنچا النصارى ولا تذكروا ما مسکم ہے اسے مت یاد کرو اوبد کا رو! خود اپنے من أيديهم ولا تلوموا إلا آپ کو ملامت کرو۔ کیا تم میری باتیں سنتے أنفسكم أيها المعتدون ہو۔ نہیں نہیں تم تو منہ بناتے اور گالیاں دیتے أتسمعون ما أقول لكم؟ كلا۔ بل ہو۔ اور تمہیں سننے والے کان اور سمجھنے والے تعبسون وتشتمون واني لكم دل تو ملے ہی نہیں اور تمہیں اتنی فرصت ہی آذان تسمع وقلوب تفهم وأين کہاں کہ کھانے پینے سے عقل کی طرف لكم الفراغ أن تنقلوا من الأكل آؤ اور تُم نے سے الگ ہو کر خدا کی طرف إلى العقل۔ وإلى الديان من دھیان کرو اور تم میں سوچنے والے جوان ہی الدنان۔ وأين فیکم فتیان کہاں ہیں ۔ کیا تم دشمنوں کو کوستے ہو اور يتذكرون ؟ أتسبون أعداء كم تمہیں جو کچھ پہنچا ہے اپنی بد کرداریوں کی وجہ وما نالكم إلا جزاء ما كنتم سے پہنچا ہے۔سنو تم اگر نیکوکار ہوتے تو تكسبون۔ واعلموا أنكم إن بادشاہ بھی تمہارے لئے صالح بنائے كنتم صالحين لأصلح الملوك جاتے ۔ اس لئے کہ متقیوں کے لئے خدا لكم۔ وكذالك جرت سُنّة الله تعالیٰ کی ایسی ہی سنت ہے۔ اور مسلمان لقوم يتقون۔ وانتهوا من اطراء بادشاہوں کی مدح سرائی سے باز آؤ اور اگر ملوك الاسلام واستغفروا لهم ان كے خیر خواہ ہو تو ان کے لئے استغفار إن كنتم تنصحون۔ ولا تتقدموا پڑھو اور ان کے آگے ایسے کھانے نہ لے إليهم بموائد فيها سم فيأكلون جاؤ جن میں زہر ہے جنہیں کھا کر وہ ہلاک ہو