اَلھُدٰی وَالتَّبْصِرَةُ لِمَنْ یَّریٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page v of 209

اَلھُدٰی وَالتَّبْصِرَةُ لِمَنْ یَّریٰ — Page v

iii میں ہی شامل اشاعت فرمایا اور اس ترجمہ کے آخر پر آپ نے تحریر فرمایا " ولا حاجة الى الترجمة و الترجمان فانهم يدعون علم اللسان یعنی اب اس سے آگے ترجمہ کی کوئی ضرورت نہیں اس لئے کہ وہ خود زبان دانی کے مدعی ہیں ۔“ ( الهدى و التبصرة لمن يرى، روحانی خزائن جلد ۱۸ صفحه ۳۱۳) اس سے اگلے عنوان فی ذکر علماء هذا الزمان “ سے آخر تک کا ترجمہ پہلے نہ تھا۔ مکرم مولانا محمد سعید صاحب انصاری مربی سلسلہ مرحوم نے اس حصہ کا ترجمہ کیا تھا۔ عربک بورڈ کے اجلاسات میں اس ترجمہ کی نظر ثانی ہوئی۔ ممبران عربک بورڈ کے اسماء یہ ہیں ۔ احباب کی خدمت میں الھدی کا مکمل ترجمہ پیش ہے۔ اللہ تعالیٰ اسے اہل علم طبقہ کے لئے رشد و ہدایت کا ذریعہ بناوے۔ آمین