اَلھُدٰی وَالتَّبْصِرَةُ لِمَنْ یَّریٰ — Page 43
الهدى و التبصرة لمن يرى ۴۳ اردو ترجمہ يمنعونهم من التعامی و التصابی اور مخلص نہیں اور انہیں اندھا بن جانے اور ويُغمضون لهم كالفطن غلطی کی طرف میل کر جانے سے نہیں روکتے المتغابي۔ وينضحون عنهم اور تغافل شعار زیرک کی طرح چشم پوشی كالمداهن المحابي۔ وإنهم کرتے ہیں ۔ اور مداہنہ کرنے والے بیچ بیچ قسمان۔ قسم كالعقارب و قسم کر چلنے والے کی طرح ان کی حمایت اور كالنسوان۔ أو نقول بتبدیل دفاع کرتے ہیں۔ اور ان لوگوں کی دو البيان۔ قسم كغمر جاهل ما قسمیں ہیں کچھ تو بچھوؤں کی مانند ہیں اور کچھ أعطى لهم حظ من العرفان عورتوں کی مانند یا دوسرے لفظوں میں ہم وقسم كذى غمر متجاهل لا یوں کہتے ہیں کہ ایک حصہ تو وہ نادان جاہل يريدون إلا هلاك ملوكهم ہیں جنہیں عرفان سے کچھ بھی بہرہ نہیں كالشيطان يرون سلاطينهم ملا ۔ اور ایک حصہ وہ ہیں جو جان بوجھ کر يقربون حرمات الله ومناهی جاہل بنے ہوئے ہیں اور شیطان کی طرح الشرع ثم ينددون بأنه من اپنے بادشاہوں کی ہلاکت چاہتے المباحات وليس مما يخالف ہیں۔ دیکھتے ہیں کہ ان کے بادشاہ خدا اور طريق الورع۔ ويُزيّنون في شرع کی حرام کردہ چیزوں کے نزدیک أعينهم أمرا هو أقبح السيئات۔ جاتے ہیں ۔ پھر بھی کہتے ہیں کہ یہ مباح ويريدون أن يجعلوهم چیزیں ہیں اور پر ہیز گاری کے طریق کے كالعجماوات بل الجمادات مخالف نہیں ۔ اور بدکرداریوں کو ان کی ولا يخرج من أفواههم قول آنکھوں میں سجاتے ہیں اور ان کو چار پائے یا يقرب الصدق والصواب۔ ولا پتھر بنانا چاہتے ہیں اور کوئی حق اور سچ بات يبغون في أنفسهم إلا الهلاك ان کے منہ سے نہیں نکلتی ۔ اور اپنے دلوں میں والتباب۔ لا يذاكرون ملوكهم بجز ہلاکت اور تباہی کے اور کچھ نہیں ۴۵