اَلھُدٰی وَالتَّبْصِرَةُ لِمَنْ یَّریٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 39 of 209

اَلھُدٰی وَالتَّبْصِرَةُ لِمَنْ یَّریٰ — Page 39

الهدى و التبصرة لمن يرى ۳۹ اردو ترجمہ الله لا يرج لا يرجعون۔ فيذهب وقت اور خدا کی طرف لوٹنا نہیں ہو گا سوان کی دولت دولتهم كأضغاث الأحلام۔ کا وقت خواب پریشان کی طرح گزر جاتا والفيء المنتسخ من الظلام۔ ولو ہے ۔ یا اُس سایہ کی طرح جسے تاریکی دور اطلعت على أفعالهم لا قشعرت کر دیتی ہے۔اگر تم ان کے فعلوں پر اطلاع منك الجلدة۔ واستولت پاؤ تو تمہارے بدن پر رونگٹے کھڑے ہو عليك الحيرة۔ ففكروا أهؤلاء جائیں اور حیرت تم پر غالب آجائے ۔ سوغور يشيدون الدين ويقومون له کرو کیا یہ لوگ دین کو پختہ کرتے اور اس کے كالناصرين؟ أهؤلاء يهدون مددگار ہیں ۔ کیا یہ لوگ گمراہوں کو راہ بتاتے الضالين۔ ويعالجون العمين؟ اور اندھوں کا علاج کرتے ہیں ۔ نہیں نہیں بلکہ كلابل لهم أغراض دون ذالك ان کے اغراض اور مقاصد اور ہی ہیں جنہیں فهم يعملون بها مصبحين صبح اور شام پورے کرتے ہیں ۔ انہیں شریعت وممسين۔ مالهم ولأحكام كے احکام سے نسبت ہی کیا بلکہ وہ تو چاہتے ہیں الشريعة۔ بل يريدون أن يخرجوا کہ اس کی قید سے نکل کر پوری بے قیدی سے من ربقتها ويعيشوا بالحرية۔ زندگی بسر کریں۔ اور خلفائے صادقین کی سی وأين لهم كالخلفاء الصادقين قوت عزیمیت ان میں کہاں اور صالح قوة العزيمة و كالأتقياء پر ہیز گاروں کا سا دل کہاں جس کا شیوہ حق الصالحين قلب متقلب مع الحق اور عدالت ہو ۔ بلکہ آج خلافت کے تخت ان والمعدلة؟ بل اليوم سُرُرُ الخلافة صفات سے خالی ہیں۔ اور ان پر جسم بلا روح خالية من هذه الصفات۔ وأُلقى بٹھائے گئے ہیں ۔ بلکہ وہ مردوں سے بھی عليها أجساد لا أرواح فيها بل زیاده رڈی ہیں ۔ اور ان کا وجود اسلام کے حق هي أردء من الأموات ۔ وان میں بہت بڑی مصیبت ہے اور دین کے لئے ۴۲ وجودهم أعظم المصائب علی اُن کے دن سخت ہی منحوس دن ہیں۔ کھاتے