اَلھُدٰی وَالتَّبْصِرَةُ لِمَنْ یَّریٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 36 of 209

اَلھُدٰی وَالتَّبْصِرَةُ لِمَنْ یَّریٰ — Page 36

الهدى و التبصرة لمن يرى ۳۶ اردو ترجمہ۔وإنا نذكر ههنا نبدا من حالات زمانہ کے بادشاہوں اور دوسرے لوگوں کا ملوك زماننا وغيرهم من أهل لکھتے ہیں جو ہوا پرست لوگ ہیں اور پھر ہم اُس الأهواء۔ثم نكتب بعده ما أراد علاج کو لکھیں گے جو خدا نے ان فسادوں کے الله لدفع تلك المفاسد دور کرنے کے لئے ارادہ کر رکھا ہے اور نیز وتدارك الإسلام والمسلمین اسلام اور مسلمانوں کے تدارک کے لئے جو مقدر کر رکھا ہے۔من السماء۔في حالات ملوك الإسلام في هذه الأيام ( بادشاہوں کے حالات ) اعلم رحمك الله أن أكثر جان ! خدا تیرے پر رحم کرے کہ اکثر طوائف الملوك وأُولى الأمر بادشاہ اس زمانہ کے اور امراء اس والإمرة۔الذين يُعدّون من كبراء زمانہ کے جو بزرگان دین اور حامیان هذه الملة۔قد مالوا إلى زينة شرع متين سمجھے جاتے ہیں وہ سب کے سب اپنی ساری ہمت کے ساتھ زینت الدنيا بكل الميل والهمة و استأنسوا بأنواع النعم واللهنية۔دنیا کی طرف جھک گئے ہیں اور شراب وما بقى لهم شغل من غير الخمر اور باجے اور نفسانی خواہشوں کے سوا والزمر والشهوات النفسانية۔انہیں اور کوئی کام ہی نہیں۔وہ فانی يبذلون خزائن لاستيفاء اللذات لذتوں کے حاصل کرنے کے لئے خزانے الفانية۔ويشربون الصهباء جهرةً خرچ کر ڈالتے ہیں۔اور وہ شرا میں پیتے على شاطى الأنهار المصردة ہیں نہروں کے کناروں اور بہتے پانیوں والمياه الجارية۔والأشجار الباسقة۔اور بلند درختوں اور پھل دار درختوں والأثمار اليانعة والأزهار اور شگوفوں کے پاس اعلیٰ درجہ کے المنوّرة جالسين على الأنماط فرشوں پر بیٹھ کر اور کوئی خبر نہیں کہ رعیت