اَلھُدٰی وَالتَّبْصِرَةُ لِمَنْ یَّریٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 35 of 209

اَلھُدٰی وَالتَّبْصِرَةُ لِمَنْ یَّریٰ — Page 35

الهدى و التبصرة لمن يرى ۳۵ اردو ترجمہ ما بال المسلمين وَمَا مسلمانوں کا کیا حال ہے اور اس وقت العلاج في هذا الحين۔علاج کیا چاہیے۔ظهر الفساد في المسلمين۔مسلمانوں میں بگاڑ پیدا ہو گیا ہے۔وصارت ككبريت أحمر زُمر اور نیک لوگ سرخ گندھک کی مانند ہو گئے الصالحين ما ترى فيهم أخلاق ہیں۔ان میں نہ تو اخلاق اسلام رہے ہیں اور الإسلام۔ولا مواساة الكرام۔لا نہ بزرگوں کی سی ہمدردی رہ گئی ہے۔کسی سے ينتهون من التخليط ولو برا آنے سے باز نہیں آتے خواہ کوئی پیارا یار بالخليط۔ويُجرعون الناس من کیوں نہ ہو۔لوگوں کو کھولتا ہوا پانی پلاتے الحميم۔ولو كان أحد كالولی ہیں۔خواہ کوئی خالص دوست ہی ہو۔اور الحميم۔ولا يكافئون بالعشير۔دسواں حصہ بھی بدلہ میں نہیں دیتے خواہ بھائی ولو كان أخ أو من العشير ہو یا باپ یا کوئی اور رشتہ دار ہو۔اور کسی لا يصافون شفيقا و لا شقيقا۔دوست اور حقیقی بھائی سے بھی کچی محبت نہیں (۳۸) ويستقلون جزيل المؤاسين۔ولا کرتے اور ہمدردوں کی بڑی بھاری يحسنون إلى المحسنین ہمدردی کو بھی حقیر سمجھتے ہیں اور محسنوں سے ويُخَيبون الناس من عوارف ولو نیکی نہیں کرتے۔اور لوگوں پر مہربانی نہیں كانوا من معارف۔ويبخلون بما کرتے خواہ کیسے ہی جان پہچان کے آدمی عندهم مرافقهم۔ولو کان ہوں اور اپنے رفیقوں کو بھی اپنی چیزیں مرافقهم۔بل إذا أجلت فيهم دينے سے بخل کرتے ہیں بلکہ اگر تم دوڑاؤ بصرك۔وكرّرت في وجههم اپنی آنکھ کو ان میں اور بار بار ان کے منہ کو نظرك۔وجدت أكثر طوائف دیکھو تو تم اس قوم کی ہر جماعت کو پاؤ گے کہ هذه الملة۔قد لبسوا ثياب فق اور بد دیانتی اور بے حیائی کا لباس پہنا الفسق وترك الديانة والعفة۔ہوا ہے۔اور ہم اس جگہ تھوڑ اسا حال اپنے