اَلھُدٰی وَالتَّبْصِرَةُ لِمَنْ یَّریٰ — Page 203
الهدى و التبصرة لمن يرى ۲۰۳ اردو ترجمہ من العطش في أرض شدت کے باعث ( نیم مردہ ) ہو گئے تھے ۔ الغربة۔ فرحمهم الله علی پھر اللہ نے اس صدی کے سر پر اُن پر رحم رأس هذه المائة۔ وفجر فرمایا اور متقیوں کے لئے ایک چشمہ جاری ينبوعا لأهل التقى ليروى کر دیا تا کہ وہ اُن کے جگر گوشوں اور ان کی أكبادهم وأولادهم و اولادوں کو سیراب کرے اور انہیں ہلاکت ينجيهم من الردى۔ فهل سے نجات دے ۔ تم میں سے کوئی ہے جو اس فيكم من يطلب ماءًا مصفا پانی کا طلبگار ہو۔ یہ وہ آخری بات أصفى؟ وهذا آخر ما قلنا ہے جو ہم نے اس کتاب میں اس شخص کے في هذا الكتاب لمن اتعظ لے کہہ دی ہے جو نصیحت حاصل کرے اور ووعى۔ والسلام على من اتبع اسے یاد رکھے ۔ ( اور سلامتی ہو اس پر جس الهدى۔ تمت نے ہدایت کی پیروی کی ) (ختم شد) ألف هذه الرسالة إتماما للحجة۔ یہ رسالہ اتمام حجت ، نیز عزت مآب وتبليغًا لأمر حضرة العزة المسيح حضرت مسیح موعود، مہدی معہود اور صمد الموعود والمهدى المعهود۔ خدا سے تائید یافته امام منتظر مرزا غلام والإمام المنتظر المؤيد من الله احمد قادیانی ، ہندی ، پنجابی ۔ اللہ ان کی الصمد۔ ميرزا غلام أحمد القادياني الهندى الفنجابی نصره الله وأيد۔ وقد تمت في الشهر المبارك نصرت و تائید فرمائے ۔ نے مشن کی اشاعت کی غرض سے تالیف فرمایا اور ربيع الأول سنة ١٣٢٠ من الهجرة ربیع الاول سنه ۱۳۲۰ ہجری نبوی ( آپ النبوية۔ على صاحبها السّلام پر سلامتی ، درود اور دعا ہو ) کے مبارک والتحية۔ والصلواة المرضية۔ مہینہ میں مکمل ہوئی ۔