اَلھُدٰی وَالتَّبْصِرَةُ لِمَنْ یَّریٰ — Page 200
الهدى و التبصرة لمن يرى ۲۰۰ اردو ترجمہ القلوب۔ وتنقل إلى ديار جائے، ظلمات سے باہر نکالے اور جہالتوں سے المحبوب۔ وتُخرِجُ من نجات بخشے، ایسی سکینت صرف اور صرف ان الظلمات۔ وتنجى من لوگوں کے توسط سے پیدا ہوتی ہے جو آسمان الجهلات لا تتولّد هذه سے بھیجے جاتے ہیں۔ اور حضرت کبریاء کی السكينة الا بتوسيط قوم جناب سے مبعوث ہوتے ہیں ۔ ہوا و ہوس کے يُرسلون من السماء۔ ويُبعثون پجاریوں کی اصلاح کے لئے اللہ کی یہی سنت من حضرة الكبرياء۔ وكذالك جاری ہے ۔ شروع شروع میں ان بزرگوں کی جرت سنة الله لإصلاح أهل تکذیب کی جاتی ہے اور بدبختوں کے ہاتھوں الأهواء۔ فيُكَذَّبُ هؤلاء انہیں اذیت دی جاتی ہے اور اُن کے بارے السادات في أول أمرهم میں بہتان ، تہمت اور افترا کی ایسی ایسی باتیں والابتداء۔ ويؤذون من أيدى کہی جاتی جو انہیں تکلیف دیتی ہیں ۔ پھر اُن کی الأشقياء۔ ويُقال فيهم ما يؤذيهم باری آتی ہے اور اُن کے دلوں میں یہ بات من البهتان والتهمة والافتراء ڈالی جاتی ہے کہ وہ تضرع ، ابتہال اور دعا کے ثم يرد الكرة لهم فيلقى في ساتھ اپنے رب کی طرف رجوع کریں ۔ اس پر قلوبهم أن يرجعوا إلى ربهم وہ الله کی طرف متوجہ ہوتے ہوئے فتح کے طلبگار بالتضرع والابتهال والدعاء۔ ہوتے ہیں ۔ وہ گر گڑاتے اور تضرع اختیار فيقبلون على الله ويستفتحون۔ کرتے ہیں ۔ جس پر اللہ ان پر ایسی رحمت کی نظر ويبتهلون و يتضرّعون فينظر ڈالتا ہے جو وہ اپنے پیاروں پر ہمیشہ ڈالا کرتا الله إليهم بنظر ينظر إلى أحبّائه ہے اور وہ مدد دیئے جاتے ہیں ۔ وہ ہر سرکش ، ۱۲۲ ويُنصرون۔ فيخيب كل جبار معاند اور بدگمانیوں میں حد سے بڑھنے والے کو عنيد معتد في الظنون۔ ويجعل ناکام و نامراد کرتا ہے۔ اور اللہ تعالیٰ اس امر کا الله خاتمة الأمر لأوليائه الذين انجام اپنے ان اولیاء کے حق میں کرتا ہے جن کی