اَلھُدٰی وَالتَّبْصِرَةُ لِمَنْ یَّریٰ — Page 190
الهدى و التبصرة لمن يرى ۱۹۰ اردو ترجمہ الحواريون هذا السفر خوفا من ہے ۔ حواریوں نے اس سفر کو یہودیوں تعاقب اليهود۔ وأظهروا أنه رفع کے تعاقب کے ڈر سے مخفی رکھا اور یہ ظاہر إلى السماء ليكون جوابا لفتوی کیا کہ وہ آسمان کی طرف اٹھا لئے گئے اللعنة وليصرف خیال العدو ہیں تاکہ لعنت کے فتوی کا جواب ہو اور حاسد دشمن الحسود۔ ثم خلف من بعدهم کی توجہ دوسری طرف مبذول ہو جائے ۔ پھر ان خلف كثير الإطراء قليل الدهاء کے بعد اُن کے ایسے ناخلف جانشین ہوئے جن وحسبوا هذه التورية حقيقة كما میں مبالغہ آرائی زیادہ اور عقل کم تھی اور جیسا کہ هي سيرة الجهلاء۔ وجعلوا ابن جہلاء کا شیوہ ہے انہوں نے اس تو ریہ کو حقیقت مريم إلها بل أجلسوه على سمجھا۔ اور ابن مریم کو معبود بنا لیا بلکہ انہیں حضرت عرش حضرة الكبرياء۔ وما كان كبرياء کے عرش پر لا بٹھایا۔ حالانکہ یہ صرف الأمر الا من حيل الإخفاء۔ وما معاملہ کو مخفی رکھنے کا ایک حیلہ تھا اور اس امر کے كان معه مقدار شبر من الارتقاء ساتھ تو آسمان پر چڑھنے کا بالشت بھر بھی تعلق نہ تھا وقد سمعت أنه مات في أرض یہ تو تم نے سن ہی لیا ہے کہ آپ سرزمین کشمیر میں كشمير وقبره معروف عند فوت ہوئے اور ہر چھوٹے بڑے کے نزدیک ان صغير وكبير۔ فلا تجعلوا الموتی کی قبر معروف ہے۔ پس تم مردوں کو معبود نہ بناؤ إلها واستغفروا لهم ووحدوا ہاں ان کے لئے مغفرت طلب کرو اور اپنے رب ربكم الجليل القدير تكاد جلیل و قدیر کی توحید کا اقرار کرو۔ قریب ہے کہ السماوات تتفطرن من هذا اس جھوٹ سے آسمان پھٹ جائیں۔ بخدا وہ ں۔ پس اللہ سے الزور۔ ووالله إنه ميت فاتقوا (مسیح علیہ السلام ) وفات یافتہ ہیں۔ پسا الله ويوم النشور ۔ وصلوا علی اور اُس دن سے ڈرو جب اٹھائے جاؤ گے ۔ اور محمد محمد الذى جاء كم بالنور پر درود بھیجو جو تمہارے لئے نور لے کر آئے۔