اَلھُدٰی وَالتَّبْصِرَةُ لِمَنْ یَّریٰ — Page 13
الهدى و التبصرة لمن يرى ۱۳ اردو ترجمہ الد يستقرون حيلة للإزراء۔ فيستفزهم تحقیر کے لئے بہانہ ڈھونڈتے رہتے ہیں سو ويُجرء هم على كلما قلت للازدراء ۔ جو کچھ تو نے میری تحقیر میں کہا ہے اس سے ولولا خوف فسادهم لسكت ان کی جرات اور بھی بڑھ جائے گی ۔ اور وما تفوّهت في هذا الأمر وما اگر فساد کا خوف نہ ہوتا تو میں اس معاملہ تجلّدت۔ ولكن الآن أخافُ علی میں بالکل خاموش رہتا ۔ لیکن اب لوگوں الناس۔ وأخشى وسوسة الخنّاس کے بگڑ جانے اور شیطان کی وسوسہ اندازی وإن بعض الشهادات أبلغ فی کاڈر ہے اور یہ پختہ بات ہے کہ بعض الضرب من المرهفات فأخاف شہادتیں ضرب میں تلوار سے بھی زیادہ سخت أن يتجدد الاشتعال من کلمات ہوتی ہیں ۔ اب مجھے خوف ہے کہ منار کی المنار ۔ و يسقط ميمه ويبقى على باتوں سے اشتعال بڑھ جائے اور اس کا میم صورة النار۔ وكنا هزمنا العدا۔ گر کرنری نار کی شکل رہ جائے ۔ اور ہم تو وفرغنا من الوغى۔ ونابلنا فكان مدت سے دشمنوں کو بھگا کر لڑائی جھگڑے لنا العلى۔ وبذل الجهد كل من سے فارغ ہو بیٹھے تھے اور ہمیں ہر ایک جنگ رمى۔ حتى نثلت الكنائن۔ وفاء ت میں غلبہ میسر آیا اور ہر ایک جنگ کرنے والا السكائن۔ وركدت الزعازع اپنی پوری طاقت ہمارے مقابلہ میں خرچ وكف المتنازع وجعل الله کر چکا تھا۔ یہاں تک نوبت پہنچ گئی تھی کہ ترکش الهزيمة على كل من بارای خالی ہو گئے تھے اور بالکل آرام چین ہو گیا وأهلك من مارى۔ فالآن أُحْيِي تھا ۔ سب جھگڑے ٹھنڈے پڑ گئے اور جھگڑنے اللئام بعد الممات۔ وشد المنار والے ہٹ ہٹا گئے تھے اور سب جھگڑ نے والوں عضدهم بالخزعبيلات۔ فاری کو خدا نے بھگا دیا اور مار ڈالا تھا ۔ اب وہ سفلے أنهـــم يتـصــلـفـون ويستأنفون پھر موت کے بعد جلائے گئے اور منار نے اپنی القتال۔ ويبغون النضال۔ نکھی باتوں سے انہیں دلیر اور پکا کر دیا۔ اب ﴿۱۵﴾ ا