اَلھُدٰی وَالتَّبْصِرَةُ لِمَنْ یَّریٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 165 of 209

اَلھُدٰی وَالتَّبْصِرَةُ لِمَنْ یَّریٰ — Page 165

الهدى و التبصرة لمن يرى ۱۶۵ اردو ترجمہ عشرة لعنة۔ويذكرونه في كل شخص پر دس لعنتیں ڈالتے ہیں۔اور ہر وقت ساعة ويسبون كبرا ونخوة۔بما اس كا ذکر کرتے رہتے ہیں اور انہیں از راہ نخوت و لم يحصل أمنيتهم ولم يرض غرور اس وجہ سے گالیاں دیتے ہیں کہ ان کی طويتهم۔وكذالك كثرت خواہش پوری اور طبیعت خوش نہیں ہوئی۔اسی طرح (۱۰۲) مضراتهم۔وانتشرت معراتهم۔ان کی ضروررسانیاں بڑھ گئی ہیں اور ان کی بدیاں اور فكيف يُرجى صلاح الدین من برائیاں پھیل گئی ہیں پھر ایسے لوگوں سے دین کی هذه الناس؟ وهل يُرجى سيرة بھلائی کی کیا امید کی جاسکتی ہے۔کیا خناس لوگوں الملائك من الخناس ؟ بل هم سے فرشتوں کی سیرت کی توقع کی جاسکتی ہے بلکہ وہ أعداء للدين في بردة صديق تو دوست کے لبادے میں دین کے دشمن ہیں۔اُن الوجـه كـمـوحـد والقلب کے چہرے تو موحدانہ ہیں اور باطن ملحدانہ ہیں۔وہ كزنديق۔يستقرون عیسی (حضرت) عیسی (علیہ السلام) کو زندوں میں تلاش في الأحياء۔ويُنزلونه من کرتے ہیں اور انہیں آسمان سے اتارتے ہیں۔السماء۔ويعلمون أنه قدمات حالانکہ وہ جانتے ہیں کہ آپ فوت ہو چکے ہیں اور ولحق الأموات وخبر موته مُردوں سے جا ملے ہیں۔آپ کی وفات کی خبر موجود في الفرقان فبای فرقان حمید میں موجود ہے۔پس بتاؤ کہ قرآن کے شهادة يؤمنون بعد القرآن بعد وہ کس شہادت کو مانیں گے اور وہ یہ بھی کہتے ہیں ويقولون إنه هو المعصوم من که بس وہی (عیسی علیہ السلام) مس شیطان مس الشيطان۔ونسوا ما قال ربنا سے پاک ہیں اور وہ ہمارے رب کے قول الحاشية كذالك يقولون ان الطير ليست من خلق الله فقط بل بعضها من خلق الله ترجمہ: اسی طرح وہ یہ کہتے ہیں کہ پرندے صرف اللہ کی مخلوق نہیں بلکہ بعض اللہ کے پیدا کردہ ہیں و بعضها من خلق عيسى۔ففكروا ما الفرق بينهم وبين النصارى۔اور بعض عیسی کے۔پھر سوچو کہ ان میں اور عیسائیوں میں کیا فرق رہا۔ما منه