اَلھُدٰی وَالتَّبْصِرَةُ لِمَنْ یَّریٰ — Page 161
الهدى و التبصرة لمن يرى ۱۶۱ اردو ترجمہ أيدى العقلاء۔ اقرأوا قصص كتاب مبین ( قرآن ) میں تم گزشتہ امتوں کے السابقين في الكتاب المبين ۔ و ما واقعات پڑھو۔ اور آخرین کے لئے اللہ کی سنت بدلت سنن الله في الآخرين بدلی نہیں گئی۔ کیا آپ اپنے بادشاہوں ، علماء، أتطلبون علاج المرضى من مشائخ اور دانشوروں سے ان بیماروں کا علاج ملوككم وعلمائكم ومشائخکم ڈھونڈ نڈتے ہو۔ اللہ آپ کو معاف فرمائے ۔ آپ وعقلائكم؟ علی الله عنكم لا کی آراء کی غرض میری سمجھ سے بالا ہے۔ سبحان أفهم غرض آرائكم يا سبحان اللہ ! تم نے یہ کیا طریق اختیار کر لیا اور کسی گھائی الله أى طريق اخترتم؟ وإلى أی کی طرف تم چل نکلے کیا تم یہ خیال کرتے ہو کہ یہ شــعـب مــرتــم؟ أو تظنون أن وقت امام ( کے ظہور ) کا وقت نہیں اور وہ اس الوقت ليس وقت الإمام۔ وهو زمانہ سے بہت دور ہے۔ جبکہ تم خود اپنی آنکھوں بعيد من هذه الأيام؟ وترون سے گمراہی کے غلبہ اور جہالت کے طوفان کو دیکھ بأعينكم غلبة الضلالة۔ وطوفان رہے ہو۔ تم وقت کو کیوں نہیں پہچانتے اور جو الجهالة۔ فما لكم لا تعرفون ہاتھ سے جاتا رہا اس پر کیوں دُکھ محسوس نہیں الأوقات۔ ولا تتألمون على ما کرتے ۔ اگر تم سے یہ کہا جائے کہ فلاں شخص ہیں فات؟ وإن قيل لكم إن فلانا قد سال کا ہو گیا ہے اور بھر پور جوان کی مانند ہو گیا بلغ العشرين وشابه البرزوغ ہے تو تم بلا توقف یہ سمجھ جاتے ہو کہ وہ نو خیز جوان فتفهمون من غير توقف أنه ہو گیا ہے اور بلوغت کو پہنچ گیا ہے۔ پھر تمہیں کیا ترعرع وناهز البلوغ فما لكم ہو گیا ہے کہ تم نصرت دین کے موعود وقت کو نہیں لا تفهمون مواقيت نُصرة الدین سمجھتے ؟ اور انوار یقین دیکھنے کے باوجود شک ولا تتركون الشك مع رؤية کیوں ترک نہیں کرتے؟ تم اسلام کے چہرے کو أنوار اليقين؟ وترون ميسم دیکھ رہے ہو کہ وہ ایک ایسے بیمار کا چہرہ ہے جو الإسلام۔ کمیسم مریض دیس دکھوں کے نیچے پامال ہو گیا ۔ تم مشاہدہ کر رہے ہو