اَلھُدٰی وَالتَّبْصِرَةُ لِمَنْ یَّریٰ — Page 157
الهدى و التبصرة لمن يرى ۱۵۷ اردو ترجمہ قومنا يتكأ عليهم في الأيام دارو مدار ہے اور ان کا تعریف و ستائش المستقبلة۔ ويذكرون بالثناء سے ذکر ہوتا ہے۔ تم ہمارے اس زمانے والمحمدة۔ وترون الإسلام میں اسلام کو ایک محبوس اسیر کی مانند دیکھ في زماننا هذا كأسير يُحبس۔ رہے ہو ۔ یا پھر اس نشان ہدف کی طرح أو كدريئة تُدْعَس۔ والذين جس پر چاند ماری کی جاتی ہے ۔ اور جو بچے يقرء ون في مدارس القسوس پادریوں کے سکولوں میں پڑھتے ہیں تم من الصبيان۔ ترى أكثر هم دیکھو گے کہ اُن میں سے اکثر عیسائیوں کے يُشابهون أهل الصلبان ترکوا مشابہ ہو جاتے ہیں ۔ انہوں نے صاف النظيف۔ وآثروا الجيف ستھری چیز کو چھوڑ دیا اور مردار کو ترجیح دی ۔ وتقمأوا روث الضلالة۔ كما ضلالت کے گند کو انہوں نے آہستہ آہستہ اس كانوا يتقمأون عظام العلوم طرح جمع کر لیا ہے جس طرح وہ بڑے بڑے المروجة۔ وما خرجوا من مروجہ علوم جمع کیا کرتے تھے اور اُس وقت المدارس حتى خرجوا من تک ان مدارس سے نہیں نکلتے جب تک وہ الملة۔ وعلى الخرء تداكئوا ۔ ملت اسلامیہ ) سے خارج نہ ہو گئے وعلى القذر تكأكاوا۔ وإن ہوں ۔ وہ نجاست پر لیکے اور گند پر اُمڈ پڑے ۔ الذين يدرسون من النصاری عیسائیوں کے مدرسین کا شر اور ان کی تاثیر شرهم أكبر وتأثيرهم أعظم من دوسرے پادریوں سے بڑھ کر ہے۔ ہمارے قسوس آخرين۔ وإن اكثر صبيان دين کے اکثر بچے ان گمراہ کرنے والوں کے ديننا يقرء ون في مدارس هذه مدارس میں پڑھتے ہیں۔ مسلمانوں کی اس المضلين۔ فإنا لله على حالة حالت پر اِنَّا لله ہی پڑھا جا سکتا ہے ۔ اُن المسلمين۔ وتأتى نساؤهم کے کلیسیاؤں کی خادمائیں مسلمانوں کے