اَلھُدٰی وَالتَّبْصِرَةُ لِمَنْ یَّریٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 155 of 209

اَلھُدٰی وَالتَّبْصِرَةُ لِمَنْ یَّریٰ — Page 155

الهدى و التبصرة لمن يرى ۱۵۵ اردو ترجمہ و قوم آخرون تری صورهم جس نے کھلم کھلا اپنے آباؤ اجداد کے دین کو كالمسلمین و قلوبهم چھوڑ دیا اور دوسرے لوگ وہ ہیں جن کی مجذومة من الإلحاد۔قرأوا صورتیں تو مسلمانوں جیسی ہیں لیکن ان کے العلوم الجديدة۔وأكلوا دل الحاد کی وجہ سے مجزوم ہیں۔انہوں نے تلك العصيدة۔وصاروا علوم جدیدہ پڑھے اور اس کا حلوہ کھایا اور كالملحدين لا يصومون ولا ملحدوں جیسے ہو گئے۔نہ روزہ رکھتے ہیں اور نہ يُصلّون بل تراهم على نماز پڑھتے ہیں۔بلکہ تو انہیں عبادت المتعبدين الصائمین گزاروں اور روزے داروں کی ہنسی اُڑاتے ضاحكين۔فهم أقرب إلى دیکھے گا۔وہ ایمان کی نسبت الحاد کے اور الإلحاد من الإيمان۔وإلى رحمان کی نسبت شیطان کے زیادہ قریب الشيطان من الرحمان لا ہیں۔وہ حشر نشر جنت اور جہنم پر ایمان نہیں يؤمنون بالحشر ولا بالجنة رکھتے اور نہ ہی وہ فرشتوں اور اس وحی کو والنار۔ولا بالملائكة ولا مانتے ہیں جو ہمارے سید الا خیار نبی صلی اللہ بوحي الذي هو مدار شريعة عليه وسلم کی شریعت کی مدار ہے۔وہ عیسائی نبينا سيد الأخيار۔دخلوا فی فلاسفروں کے حلقہ میں داخل ہوئے اور بطن فلاسفة النصرانيين۔فما ملحدوں کے جامہ میں ملبوس ہی اُس سے باہر خرجوا منه الا فی حلل الملحدين نکلے۔انہوں نے اُن کی چمک دمک پر بھروسہ وثقوا بوميضهم وهو خُلب کیا حالانکہ وہ محض دھوکا تھا۔انہوں نے ان واغتروا بصدقهم وهو قلب کے صدق سے دھوکا کھایا۔حالانکہ وہ چال اسودت صدورهم كأنها ليلة بازی تھی۔ان کے سینے سیاہ ہو گئے گویا کہ وہ فتية الشباب۔غدافية الإهاب ایک ایسی رات ہیں جو اپنے پورے 61-19