اَلھُدٰی وَالتَّبْصِرَةُ لِمَنْ یَّریٰ — Page 153
الهدى و التبصرة لمن يرى ۱۵۳ اردو ترجمہ الحرية كل التوسيع۔ وفرّقوا پوری طرح آزادی دے دی اور ماں اور دودھ بين الأم والرضيع۔ وارتد فوج پیتے بچے کو ایک دوسرے سے جدا کر دیا۔ اور من المسلمين۔ وكذبوا مسلمانوں کی ایک فوج مرتد ہو گئی اور انہوں نے وشتموا سيد المرسلين۔ سید المرسلین (صلی اللہ علیہ وسلم) کو جھٹلایا اور وترون الآخرين قد قاموا گالیاں دیں اور کچھ ایسے لوگ بھی دیکھتے ہو جو لتوديع الإسلام۔ وتكذيب خير اسلام چھوڑنے اور خیر الا نام کی تکذیب کے لئے الأنام۔ حكمت الرحال۔ وأزف تیار کھڑے ہیں (گویا) کجاوے کس لئے گئے ہیں الترحال۔ وقد أظهروا شعار اور کوچ کی گھڑی آن پہنچی ہے اور انہوں نے الملة النصرانية۔ ونضوا عنهم عيسائی مذہب کے طور طریقوں کا اظہار کیا ہے اور كل ما كان من الحلل وه ایمانی جامے جو کبھی انہوں نے پہن رکھے تھے الإيمانية۔ والذين تنصروا ما اب انہیں اتار پھینکا ہے اور وہ جو عیسائی ہو چکے تركوا دقيقة من التحقير والتوهين۔ وأضلوا خلق الله كالشيطان اللعين۔ فالذين كانوا من أبناء المسلمين ہیں، انہوں نے تحقیر و توہین میں کوئی دقیقہ فروگزاشت نہیں کیا اور شیطان ملعون کی طرح مخلوق خدا کو گمراہ کیا اور وہ جو مسلمانوں کے بیٹے اور پوتے تھے وہ ان کے لشکری اور خدمت گزار بن وحفدتهم۔ صاروا من جنودهم وحفدتهم۔ وأكملوا أفانين گئے اور رنگا رنگ کی فریب کاری کو کمال تک پہنچا دیا تا کہ وہ ہر قسم کے شکار کو اپنے پاس جمع کر الكيد۔ ليتحاشوا لهم كل نوع الصيد۔ ولا شك أنهم لیں۔ اور بلاشبہ انہوں نے بہت بڑا فساد برپا کیا أفسدوا افسادًا عظيمًا۔ وجعلوا اور ایک بوسیدہ ہڈی کو اپنا معبود بنالیا اور ظاہری إلهَا عَظُما رميمًا۔ وخدعوا چمک دمک اور خبث باطن سے ہندوستانی جاہلوں کو جهلاء الهند بطلاوة العلانية۔ دھوکا دیا اور چاندی میں لیٹے ہوئے گوبر