اَلھُدٰی وَالتَّبْصِرَةُ لِمَنْ یَّریٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 138 of 209

اَلھُدٰی وَالتَّبْصِرَةُ لِمَنْ یَّریٰ — Page 138

الهدى و التبصرة لمن يرى ۱۳۸ اردو ترجمہ في ذكر الفلاسفة فلسفیوں اور منطقیوں کے بیان میں والمنطقيين لعلك تقول بعد ذالك أن اس کے بعد شاید آپ یہ کہیں کہ فلسفی اور الفلاسفة والمنطقيين يقدرون منطقی اس زمانے کے مفاسد کی اصلاح على أن يُصلحوا مفاسد هذا کرنے پر قادر ہیں ۔ اس لئے کہ یہ لوگ الزمان۔ فإنهم يتكلمون حجت اور دلیل کے ساتھ بات کرتے ہیں بالحجة والبرهان۔ ويصلون اور مقدمات (صغری کبری ) کو ترتیب إلى نتيجة صحيحة بعد ترتيب دینے کے بعد کسی صحیح نتیجے پر پہنچتے ہیں ۔ اور المقدمات۔ ولا يبقى الإشكال پیچیدہ مسائل میں نظائر کی گواہی کے بعد بعد شهادة الاشكال في کوئی اشکال باقی نہیں رہتا ۔ پس ہم کہتے المعضلات۔ فنقول إن هذه ہیں کہ آپ کے خیال کے مطابق یہ علوم العلوم مفيدة بزعمك من غير بعض اوقات بے شک بہت مفید ہیں اور شك في بعض الأوقات ان کی وجہ سے ایک خائن اور جھوٹے کی وتُثبت خيانة من خان و مان خیانت ثابت کرتے اور شبہات سے وتنجي من الشبهات۔ ومن نجات دلاتے ہیں ۔ اور جو ان علوم کو تعلمها يصير بيانه مُوجّها وحلو سیکھتا ہے اس کا بیان مدلل اور شیریں المذاقة۔ ويتراءى يراعه مليح ذوق كا حامل ہوتا ہے ۔ اور اُس کا قلم السياقة۔ وإن أهلها يزيد رعبا دلاويز اسلوب ظاہر کرتا ہے اور ان علوم على الكافرين۔ ويطلع علی کے حامل کا کافروں پر رُعب بڑھ جاتا خيانة المفسدين۔ وبها يُزیّن ہے اور وہ مفسدوں کی خیانت پر مطلع ہو الإنسان روايته۔ ويستشف کل جاتا ہے ۔ اور ان کے ذریعہ انسان اپنی