اَلھُدٰی وَالتَّبْصِرَةُ لِمَنْ یَّریٰ — Page 136
الهدى و التبصرة لمن يرى ۱۳۶ اردو ترجمہ على احراض۔ يكذبون كثيرا قبلہ بنا رکھا ہے۔ وہ مقابلہ کرنے والے سے پیچھے ہٹ وقلما يصدقون۔ وفى كل واد جاتے ہیں ۔ البتہ لاغروں پر خوب حملہ کرتے ہیں۔ وہ يهيمون۔ ليس فيهم من غير اکثر جھوٹ بولتے ہیں اور بہت کم سچ بولتے ہیں۔ وہ خلابة العارضة۔ والهذر عند ہر وادی میں سرگرداں پھرتے ہیں۔ ان میں دھوکا دہی المعارضة۔ لا يقدرون علی کے عارضہ اور مقابلہ کے وقت لسانی فریب کاریوں عذوبة الإيراد۔ من غير كذب اور بیہودہ گوئی کے علاوہ کچھ نہیں۔ جھوٹ ، استہزا اور وهزل وترك الاقتصاد۔ ولا ترک میانہ روی کے بغیر وہ شیریں بیانی کی طاقت نہیں يمسون نفائس الكلمات الا رکھتے۔ بیہودہ اور جاہلانہ باتوں کی آمیزش کے بغیر وہ بمزج الأباطيل والجهلات۔ عمدہ کلام تک پہنچ بھی نہیں سکتے ۔ وہ یاوہ گوئی کے يبغون نزهة سوادهم بالهزليات۔ ويستميلونهم بالمضحكات والمبكيات۔ ويريدون اختلاب القلوب۔ ولو كان داعيا إلى الذنوب۔ ويقولون كل ما يقولون ذریعہ عوام کو خوش کرنا چاہتے ہیں۔ ہنسانے اور ڈلانے والی باتیں کر کے انہیں اپنی طرف مائل کرتے ہیں ۔ وہ دلوں کو موہ لینا چاہتے ہیں خواہ ایسا کرنا گناہوں کی طرف دعوت دے رہا ہو۔ وہ جو کچھ بھی کہتے ہیں محض رياء او استمالة للأعوان ۔ لينهل ریا کاری اور مددگاروں کو اپنی طرف مائل کرنے کی غرض سے کہتے ہیں۔ تا کہ اہلِ دولت و ثروت کی سخاوت ان ندى أهل الثراء والثروة عليهم وليرجعوا بالهيل والهيلمان پر برسے اور وہ ان سے کثیر مال لے کر لوٹیں ۔ تا کہ وہ ان کی قدر و قیمت بڑھائیں اور ان کی ہلکی بارش کو وليتسنوا قيمتهم۔ ويستغزروا ديمتهم۔ ولذالك يرقبون موسلا دھار سمجھیں اور اسی لئے وہ ان کی مجالس اور ان ناديهم و نداهم۔ وإن خُيّبوا کی عطا پر نظر رکھتے ہیں۔ اور اگر وہ اس میں ناکام ہو فيلعنون مغداهم۔ وكثير منهم جائیں تو پھر وہ اپنی صبح پر لعنت بھیجتے ہیں۔ ان میں سے يعيشون كالدهريين والطبيعيين اکثر دھریوں اور نیچریوں جیسی زندگی بسر کرتے ہیں اور وينظرون الدين كالمستنکفین دین کو متکبروں کی طرح دیکھتے ہیں۔ بلکہ ملت اسلام