اَلھُدٰی وَالتَّبْصِرَةُ لِمَنْ یَّریٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 135 of 209

اَلھُدٰی وَالتَّبْصِرَةُ لِمَنْ یَّریٰ — Page 135

الهدى و التبصرة لمن يرى ۱۳۵ اردو ترجمہ الأزمنة والديار۔وعرض عليهم اور ملکوں کے حالات کے متعلق کم توجہی کی وجہ النصارى بعض القصص محرفین سے ہماری قوم کنی جہالتوں کو شکار ہے۔اور جیسا کہ مبدلين كما هو عادة الأشرار شرپسندوں کا طریق ہے عیسائیوں نے بعض قصے وأهـلـكـوهـم وبلغوا أمرهم إلى محرف اور مبدل کر کے مسلمانوں کے سامنے پیش البوار والتبــار وطمعوافی کئے ہیں۔اور اس طرح انہیں ہلاک اور ان کے إيمانهم بل جذبوا فوجا منهم إلى مقصد کو تباہ و برباد کر دیا ہے۔اپنے عقائد کی جانب صلبانهم۔وهذا أمر يزيد بلبال حرص دلا کر انہیں راغب کیا، بلکہ اُن میں سے ایک العاقلين۔ويُهيج الأسف على گروہ کو اپنی صلیبوں کی طرف کھینچ لائے ہیں۔ان کا عمل المفسدين۔ثم مع هذه يه روية نظمندوں کی پریشانیوں کو بڑھا دیتا ہے اور الفضائل مال أكثر أهل الجرائد مفسدوں کے اس عمل پر افسوس میں ہیجان پیدا کر في زمننا إلى الرذائل۔وجمعوا دیتا ہے۔ان فضائل کے ہوتے ہوئے بھی ہمارے في أنفسهم عيوبا سفکت جمیع زمانے کے اکثر مدیران جرائد گھٹیا پن کی جانب مائل ما هو من حسن الشمائل۔ما بقی ہیں۔انہوں نے اپنے اندر اس قدر عیوب جمع کر (۹۴) فيهم ديانة ولا صدق وأمانة۔لئے ہیں کہ جن کی وجہ سے ان کے تمام اچھے شمایل کا يسيـــل مـــن أقلامهم سیل خون ہو گیا ہے۔اُن میں دیانت، سچائی اور امانت الأكاذيب۔ويسفكون باقی نہیں رہی۔اُن کے قلموں سے ہر طرح کے جھوٹوں دم الحق عند الترغيب کا سیلاب بہہ رہا ہے اور ہر ترغیب اور ترہیب کے والترهيب يحمدون لأغراض و موقع پر وہ سچائی کا خون کرتے ہیں۔بعض اغراض کی يسبون لأغراض وجعلوا أهواء هم خاطر کبھی وہ لوگوں کی تعریف کرتے ہیں اور کبھی اپنی۔قبلتهم في كل توجه و إعراض دوسری اغراض کی خاطر انہیں گالیاں دیتے ہیں۔وازدراء وإغماض۔يتقاعسون انہوں نے ہر توجہ اور اعراض نیز تحقیر اور چشم پوشی من مبارز ويــصــولـون (دونوں صورتوں ) میں اپنی نفسانی خواہشات کو اپنا