اَلھُدٰی وَالتَّبْصِرَةُ لِمَنْ یَّریٰ — Page 124
الهدى و التبصرة لمن يرى ۱۲۴ اردو ترجمہ الناس كأنها حرش خشن جیاد ہیں اور لوگوں پر یہ ظاہر کرتے ہیں گویا وہ سکے حديثة السكة۔وليس فيها غش خالص، کھرے، عمدہ اور نئے ہیں اور ان میں کوئی بل هي من السبيكة الخالصة کھوٹ نہیں بلکہ وہ خالص چاندی کی ڈلی سے بنے وكذالك تجد أكثر العالمين۔ہوئے ہیں اور اکثر علماء کو تم بالکل ایسا ہی پاؤ گے۔يخافون الناس ولا يخافون ربهم وہ لوگوں سے ڈرتے ہیں لیکن اپنے رب سے نہیں وتجد أكثرهم كالعمين۔ولو ڈرتے۔ان میں سے بیشتر کو تم اندھوں کی طرح پاؤ خافوا ربهم لفتحت عيونهم گے۔اگر وہ اپنے رب سے ڈرتے تو ان کی ولصاروا من المبصرين آنکھیں کھول دی جاتیں اور وہ دیکھنے والے ہو أهلكهم شح هالع۔وجبن خالع جاتے۔بے چین کرنے والی حرص اور شرمناک ما بقى العقل السليم ولا الطبع بزدلی نے انہیں تباہ کر دیا۔ان میں ذرا بھی عقل المستقيم وصاروا كالمجانين سلیم اور صحیح فطرت نہیں رہی اور وہ پاگلوں جیسے ہو يقولون ما نحن لك بمؤمنين۔گئے ہیں۔وہ کہتے ہیں کہ ہم تجھ پر ایمان لانے وقد افترقوا إلى فرق وليسوا والے نہیں۔حال یہ ہے کہ کئی فرقوں میں بٹ چکے بمتفقين۔والله أرسل عبدا ہیں اور متفق نہیں۔اللہ نے اپنا ایک بندہ بھیجا ليحكموه فيما شجر بينهم تا کہ وہ اپنے متنازعہ امور میں اسے اپنا حَكَمُ وليجعلوه من الفاتحین اور اُسے اپنا منصف بنا لیں اور اس کے سامنے وليُسلّموا تسليمًا ولا يجدوا سر تسلیم خم کریں اور جو بھی وہ فیصلہ کرے اسے تسلیم في أنفسهم حرجا مما قضى کریں اور اپنے دلوں میں کوئی تنگی نہ پائیں۔یہ وہی وذالك هو الحَكَمُ الذى أتى۔حَكَم ہے جو آ چکا۔اس لئے وہ لوگ جنہوں نے تنگی فالذين اتبعوه في ساعة الأذى۔ترشی کی گھڑی میں اُس کی اتباع کی اور تقویٰ وجاء وه بقلب أتقى۔وسمعوا سے معمور دل کے ساتھ اس کے پاس آئے اور لعنة الخلق وخافوا لعنة تنزل من مخلوق کی لعن طعن سُنی اور اُس لعنت سے ڈرے جو