اَلھُدٰی وَالتَّبْصِرَةُ لِمَنْ یَّریٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 120 of 209

اَلھُدٰی وَالتَّبْصِرَةُ لِمَنْ یَّریٰ — Page 120

۸۸ الهدى و التبصرة لمن يرى ۱۲۰ اردو ترجمہ كطالق۔يحجرون على الناس تو وہ گویا اونچے پہاڑ سے گر گیا۔یا طلاق یافتہ نساء هم۔إذا لم يُوفّوا أهواء هم کی طرح اُسے چھوڑ دیا گیا ہو جب لوگ ان کی و إن من كذب الا وهو يخرج خواہشات نفسانی کو پورا نہیں کرتے تو لوگوں کی من فيهم۔وإن من شر الا بیویاں اُن پر حرام کر دیتے ہیں۔اور کوئی ایسا وهو يوجد فيهم۔وفريق منهم جھوٹ نہیں جو ان کے منہ سے نہ نکلتا ہو اور کوئی أصبى قلوبهم هوى الجهاد ایسا شرنہیں جو اُن میں نہ پایا جاتا ہو۔اُن میں ويُغرون الجهلاء علی ضرب سے ایک فریق ہے جن کے قلوب جہاد کے العناق بالمرهفات الحداد فریفتہ ہیں اور جاہل لوگوں کو شمشیر ہائے بُراں فيغتالون كل غریب و عابر سے گردنیں اڑانے پر اکساتے ہیں اور سبيل۔ولا يرحمون ضعيفا ولا بر غریب الدیار اور مسافر کو دھوکے سے قتل يصغون إلى صراخ وعويل۔ولا کرتے ہیں۔کسی کمزور پر رحم نہیں کرتے اور کسی يتقون۔فویل لهم ولما کی چیخ و پکار اور گریہ و بکا پر کان نہیں دھر تے اور يعملون أيقتلون قوما هم تقوی اختیار نہیں کرتے۔پس ہلاکت ہو ان پر يحسنون؟ أيقتلون الذين لا اور اُن کے اعمال پر۔کیا وہ محسن قوم کو قتل کرتے يقتلون للدين الإنسان ہیں۔؟ کیا وہ انہیں قتل کرتے ہیں جو دین کی ويفشون الإحسان۔ويُنشئون خاطر کسی انسان کا قتل نہیں کرتے ؟ اور احسان کو الاستحسان۔ولا يستعملون رواج دیتے اور استحسان کو پروان چڑھاتے للدين السيف والسنان؟ بل ہم ہیں۔اور دین کے لئے شمشیر وسنان استعمال منتجع الراجي۔والكهف عند نہیں کرتے۔بلکہ وہ ہر امیدوار کی امید گاہ اور البلاء المفاجي۔تنهل لهاهم ہر نا گہانی مصیبت کے وقت پناہ گاہ ہوتے عند الطلب ولا انهلال ہیں۔ان کے اعلیٰ درجہ کے عطیے ضرورت کے السحب۔ينصرون من خاف وقت باد باراں سے بھی بڑھ کر برستے ہیں۔هم