اَلھُدٰی وَالتَّبْصِرَةُ لِمَنْ یَّریٰ — Page 111
الهدى و التبصرة لمن يرى اردو ترجمہ قد طلعت ولكن لا تفتح إِلَّا اور وہ صرف متقیوں کی آنکھوں کو کھول سکتا ہے۔عين الـذيـن هـم يتقون۔ويجعل فاسقوں پر پلیدی تھوپ دی جائے گی۔وہ اللہ الرجــس عـلـى الذين يفسقون کے نشانات دیکھتے ہیں کہ وہ کیسے تاباں ہیں لیکن ينظرون إلى آى الله كيف پھر بھی نہیں دیکھتے۔وہ دیکھتے ہوئے بھی کہ فتنے أشرقت ثم لا يبصرون۔ويرون کس طرح چھا گئے ہیں پھر بھی کوئی پرواہ نہیں فتنا كيف أحاطت ثم لا يبالون کرتے۔جب ان سے کہا جائے کہ زمین و وإذا قيل لهم إن الآيات قد آسمان سے بہت سے نشانات ظاہر ہو چکے ہیں تو ظهرت من الأرض والسماوات کہتے ہیں کہ ہم ان سب کے منکر ہیں۔کیا وہ اللہ قالوا إنا بكل كافرون کے عذاب کا انتظار کر رہے ہیں؟ جبکہ أفينتظرون عذاب الله وقد جاء طاعون تو آ چکی ہے۔کیا وہ صدی کے آغاز الطاعون؟ ألا ينظرون إلى رأس كونہیں دیکھتے اور اس کا بھی تقریباً پانچواں المائة وقد مضى قريبا من حصہ گزر گیا ہے۔اور زمین ظلم و جور سے بھر خمسها وملئت الأرض ظلما گئی ہے ، کیا وہ علم نہیں رکھتے۔کیا وہ اپنے وجورًا أفلا يعلمون؟ أنسوا ما قال رَبِّهِم إِنَّا نَحْنُ نَزَّلْنَا الذِّكْرَ رب کے اس فرمانِ إِنَّا نَحْنُ نَزَّلْنَا الذِّكْرَ وَإِنَّا لَهُ لَحَفِظُونَ کو بھول گئے ہیں۔کیا وَإِنَّا لَهُ لَحَفِظُونَ۔أ أخلف الله اللہ نے اس وعدہ کی خلاف ورزی کی ہے؟ هذا الوعد وقد رأى أن الناس من أيدى القسوس يهلكون۔حالانکہ اُس نے یہ دیکھا کہ لوگ پادریوں لهم عيون كليلة وقلوب کے ہاتھوں ہلاک ہو رہے ہیں۔ان کی عليلة۔وهمم مصروفة إلى فكر آنکھیں بند ، دل بیما را در تمام تگ و دو پیٹ البطون۔وإلى زغب محددة پوجا کی فکر اور امداد کے منتظر بچوں میں لگی العيون۔فلذالك أخلدوا إلى ہوئی ہے۔یہی وجہ ہے کہ وہ کلیتہ زمین کی ے یقیناً ہم نے ہی یہ ذکر اتارا ہے اور یقیناً ہم ہی اس کی حفاظت کرنے والے ہیں۔(الحجر :۱۰)