اَلھُدٰی وَالتَّبْصِرَةُ لِمَنْ یَّریٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 106 of 209

اَلھُدٰی وَالتَّبْصِرَةُ لِمَنْ یَّریٰ — Page 106

الهدى و التبصرة لمن يرى ١٠٦ اردو ترجمہ وأعطى نبينا كل ما أعطى وہ کچھ دیا جو اس نے فرعون اور ہامان کو ہلاک مهلك فرعون وهامان۔ فما کرنے والے (حضرت موسیٰ " ) کو عطاء فر ما یا لكم لا تعدلون؟ وقد بلغ القرآن تھا۔ پس تمہیں کیا ہو گیا ہے کہ تم عدل سے کام أمره فمن كفر بعد ذالك نہیں لیتے ۔ قرآن کریم نے تو اپنا پیغام پہنچا فأولئك هم الفاسقون دیا۔ پس جو لوگ اس کے بعد بھی انکار کریں تو وہی أتختارون أهواء کم علی کتاب فاسق ہیں ۔ کیا تم اپنی نفسانی خواہشات کو کتاب الله أو بلغكم علم يُساوى الله پر فوقی پر فوقیت دیتے ہو یا تمہارا مبلغ علم قرآن کے القرآن فأخرجوه لنا إن كنتم مساوی ہے۔ اگر تم سچے ہو تو ہمارے سامنے کوئی تصدقون ۔ كلا بل وجدوا دلیل لاؤ۔ ایسا ہرگز نہیں بلکہ انہوں نے اپنے كبراء هم عليه فهم على بڑوں کو اس (غلط ) عقیدے پر پایا اور وہ اُن ہی آثارهم يُهرعون۔ وقد سوّى کے نقش قدم پر سرپٹ دوڑے جا رہے ہیں۔ اللہ الله السلسلتين وهم يزيدون تعالیٰ نے تو بلا شبہ دونوں سلسلوں کو مساوی قرار دیا وينقصون۔ فمن أظلم ممن ہے مگر وہ اُن میں کمی بیشی کر رہے ہیں۔ اُس شخص اتخذ سبيلا غير سبيل القرآن۔ سے بڑھ کر کون ظالم ہو سکتا ہے جو قرآن کی راہ چھوڑ ألا لعنة الله علی الذین کر کوئی اور راہ اختیار کرے۔ سنو! ظالموں پر اللہ کی يظلمون۔ يا حسرة عليهم ألا لعنت ۔ وائے حسرت ان پر۔ کیا یہ لوگ قرآن پر يتدبرون القرآن أو هم قوم غور نہیں کرتے یا پھر یہ اندھی قوم ہیں۔ جب اُن عمون؟ وإذا قيل لهم أتتركون سے یہ کہا جائے کہ کیا تم کتاب اللہ کو چھوڑ رہے ہو؟ كتاب الله قالوا وجدنا عليه تو وہ یہ کہتے ہیں کہ ہم نے اپنے آباؤ اجداد کو اسی بھی علم کو آباءنا، ولو كان آباء هم لا طریق پر پایا۔ خواہ ان کے یہ آباؤ اجداد کچھ يعلمون شيئا ولا يعقلون۔ نہ رکھتے ہوں اور بے عقل ہوں۔ کیا تم ! ۔کیا تم اپنے آبا کی أتتركون كلام ربّكم لآبائكم؟ خاطر اپنے رب کے کلام کو ترک کرتے ہو؟ افسوس