اَلھُدٰی وَالتَّبْصِرَةُ لِمَنْ یَّریٰ — Page 101
الهدى و التبصرة لمن يرى 1+1 اردو ترجمہ درر المعارف فی صرّة قوّة میں معارف کے موتی جمع کر لیں۔ایک مصلح کی الحافظة۔ومن شرائط المصلح علامات سے یہ بھی ہے کہ وہ انشاء پردازی میں کمال أن يُنقح الإنشاء۔ويتصرف فيه رکھتا ہو اور وہ جس طرح چاہے اس میں تصرف کر كيف شاء۔ويجتنب ركاكة سکے، اور رکیک بیان سے اجتناب کرے اور اپنی البيان۔ويؤكد قوله بالبرهان بات کو دلیل کے ساتھ محکم کرے۔اور یہ تو دیکھ ہی وأنت ترى ان هذه الشرائط رہا ہے کہ یہ علامات اس فرقہ ( مولویاں ) میں مفقود مفقودة في هذه الفرقة۔و ما ہیں۔انہیں بہت کم انسانی شکلیں بخشی گئی ہیں بلکہ أعطى لهم الا قليل من الصور اُن کی حالت یہ ہے کہ وہ وعظ ونصیحت سے بیدار الإنسانية۔بل لا يستيقظون نہیں ہوتے۔اور عقل و دانش کے راستوں پر نہیں بمواعظ ولا ينتهجون مهجة چلتے میں تو انہیں جمادات کی طرح یا مرغی کے اُن الحزم والفطنة۔وما أراهم إلا چوزوں کی طرح سمجھتا ہوں جن پر انڈے سے كجمادات أو كفرخ الدجاجة۔نکلے ہوئے ایک رات بھی نہیں گزری۔تیرا کیا وما مر عليهم الا ليلة على خیال ہے کہ یہ پادریوں کے اُس اسلحہ کو بیکار بنا الخروج من البيضة۔فما ظنك سکتے ہیں جو انہوں نے ہلاکت اور تباہی کے لئے أيُبطل هؤلاء ما صنع القسوس بنایا ہوا ہے؟ بخدا نہیں بلکہ وہ تو مرے ہوئے ہیں من أسلحة للإهلاك والإبادة؟ نہ کہ قوی اور مضبوط پہلوان۔نہ تو ان میں کوئی لا والله بل هم كصرعی لا حرکت رہی ہے اور نہ قصد اور ارادے کا کوئی رجال الجلادة۔وما بقى فيهم نشان۔انہوں نے دنیا کی قدرو قیمت کو بہت حركة ولا علامة من القصد اونچا سمجھا اور اس کے پانی اور ابر باراں کو کثیر سمجھا والإرادة۔قد استسنوا قيمة اور اُس کے عیش وعشرت کی خوبصورتی اور ظاہری الدنيا ووزنها و استغزروا تزئین و آرائش سے دھوکا کھایا۔نفسانی خواہشات ماءها ومزنها۔غروا باجمال نے ان کی انسانی صفات کو بالکل بدل کر رکھ