اَلھُدٰی وَالتَّبْصِرَةُ لِمَنْ یَّریٰ — Page 83
الهدى و التبصرة لمن يرى ۸۳ اردو ترجمہ الكذب لإحياء عیسی وزيّنوا بٹھایا۔کیونکہ انہوں نے حیات عیسی کو ثابت کرنے دقارير ونسوا مضجع ابن کے لئے جھوٹ کو ترجیح دی اور جھوٹ کو مزین کیا۔مریم بکشمیر۔فلما رأی کشمیر میں ابن مریم کی آرامگاہ کو بھول گئے۔پھر القسوس بعد التمرس جب پادری صاحبان نے آزمائش اور تجربے کے والتجربة۔أنهم حماتهم فی بعد یہ دیکھا کہ یہ علماء عیسی کو معبود بنانے میں اُن جعل عيسى من الآلهة۔قالوا لنا کے حامی ہیں تو انہوں نے کہا کہ ہمارے عند المسلمين شهادة في خداوند مسیح کی عظمت کے متعلق ہمارے حق میں عظمة ربنا المسيح۔فإنهم مسلمانوں کے پاس شہادت موجود ہے کیونکہ وہ يُقرون بصفاته الربانية اس کی صفات الوہیت کا بالصراحت اقرار کرتے بالتصريح۔وما كذبوا في هذا ہیں۔تو ان کا یہ کہنا کوئی جھوٹ بھی نہیں۔اگر چہ البيان۔وإن كانوا كاذبين عند رحمان خدا کے نزدیک وہ جھوٹے ہیں۔تمہیں الرحمان۔فإنّك تعلم أن هذه معلوم ہی ہے کہ ان علماء نے عیسی (علیہ السلام) کی العلماء قد تفوّهوا بألفاظ فی شان میں اپنے منہ سے وہ وہ الفاظ کہے ہیں جن کا شأن عيسى ليس معناها من غیر اس کے سوا کوئی اور مطلب نہیں نکلتا کہ انہوں نے أنهم جعلوه لله كالمتبنى ولن (عیسی علیہ السلام کو اللہ کے متبنی کی حیثیت تعود دولة الإسلام إلى الإسلام دے دی ہے۔(اب ) اسلام کی شان وشوکت من غير أن يتقوا ويوحدوا واپس نہیں آسکتی سوائے اس کے کہ یہ (علماء ويدوسوا هذه العقيدة تحت ( تقویٰ اختیار کریں، موحد بنیں اور اس عقیدہ الأقدام۔إنهم يحطون ويدعون الوبيت مسیح کو پاؤں تلے روند ڈالیں۔یہ علماء دن كل يوم إلى تحت الثرى۔الا إذا بدن گرائے جائیں گے اور تحت الثرمی تک دھکیلے اتقوا وجعلوا عیسی من جائیں گے سوائے اس کے کہ وہ تقویٰ اختیار الموتى۔ووالله إني أرى حياة کریں۔اور عیسی (علیہ السلام) کو مردوں میں شمار