اَلھُدٰی وَالتَّبْصِرَةُ لِمَنْ یَّریٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 70 of 209

اَلھُدٰی وَالتَّبْصِرَةُ لِمَنْ یَّریٰ — Page 70

الهدى و التبصرة لمن يرى اردو ترجمہ مظلمة وآرائهم ضعيفة اور ان کی آراء کمزور، ان کی طبائع جامد، وقرائحهم جامدة وعقولهم عقلیں ناقص ، ہمتیں پست اور اعمال گندے ناقصة۔وهممهم سافلة ہیں۔تو ان کی نیت اپنے مخالفوں کے بارے وأعمالهم فاسدة ما تری میں محض یہی دیکھتا ہے کہ وہ کسی بھی انتہائی حیلے نيتهم فيمن خالفوه من غیر سے اسے کا فرقراردیں یا ایذا پہنچائیں اور اس أن يفيضوا فيه بأى حيلة کا وہ مال جس کے حصول کی امید ہوا سے ہر يُكفرونه أو يؤذونه۔وفي ماله طریق سے ہتھیا لیں۔وہ اپنے تھوڑے معمولی * الذي يُرجى حصوله بای طریق علم پر بہت متکبر ہیں۔وہ تو نرے گدھے ہو يأخذونه۔ويتكبّرون بعلم ہیں۔وہ لوگوں کو تو دنیا اور اس کی زینت کو قليل يسير۔وليسوا إلا ترک کرنے کا حکم دیتے ہیں لیکن خود عوام كحمير۔يأمرون الناس بترك الناس سے کہیں بڑھ کر اس کے طلب گار ہیں۔الدنيا وزخرفها ثم يطلبونها وہ اسے حاصل کرنے کی کوشش کرتے ہیں خواہ أزيـد مــن الــعــوام۔ويسعون أن حرام طریق سے ہی ہو۔وہ امراء کے صدقات يتعاطوها ولو بطريق الحرام۔تقسیم کرنے کے مواقع کو غنیمت جانتے ہیں۔ينتهزون مواضع صدقات پھر جب انہیں ان مقامات کا پتہ لگ جائے تو الأمراء۔فإذا أخبروا فوافوھم ان کے حصول کے لئے نادار محتاجوں کی طرح في الطمرين كالغرباء چیتھڑوں میں ملبوس ان کی طرف لپکتے ہیں۔اور ويسألون إلحافًا ولو لكموا خواہ ان کے منہ پر گھونسہ رسید کیا جائے یا تھپڑ لكمة۔أو ثنى عليهم بلطمة مارا جائے پھر بھی وہ بیچڑوں کی طرح مانگتے يتبعون الجنائز ولكن لا ہیں۔وہ جنازوں کے پیچھے پیچھے تو چلتے ہیں لیکن الحاشيه۔ليس كلامنا هذا في اخيارهم بل في اشرارهم منه ترجمہ۔ہمارا یہ کلام ان کے اشراف کے بارے میں نہیں بلکہ اشرار کے بارے میں ہے۔منہ