اَلھُدٰی وَالتَّبْصِرَةُ لِمَنْ یَّریٰ — Page 1
الهدى و التبصرة لمن يرى بالشهر الحالي اردو ترجمہ الحمد لله الذى أرى أولياء ه | ہر قسم کی حمد اُس خدا کے لئے ہے جس نے اپنے صراطا يضلّ فيه الغطاط وجلی دوستوں کو وہ راہ بتائی کہ مُرغ سنگ خوار بھی اس لهم نهارا لا يُبصر فيه الوطواط میں بھٹک جاتا ہے اور اُن کے لئے ایسا دن چڑھایا وأسلكهم مسالك لم يَرُضُھا کہ اس میں چمگادڑ کو کچھ نظر نہیں آتا۔اور ایسی مطايا الأبصار۔وفجر لهم ينابيع راہوں پر انہیں چلایا کہ آنکھوں کی اونٹنیاں اُن ما اهتدت إليها طيور الأفكار۔میں کبھی چلی نہیں۔اور ایسے چشمے ان کے لئے والصلوة والسلام على خاتم جاری کئے کہ فکروں کے پرندے ان کی طرف راہ الرسل الذي اقتضی ختم نبوته نہیں پاسکے۔اور صلوٰۃ اور سلام خاتم رسل پر جس کی أن تبعث مثل الأنبياء من أمته۔نبوت کے ختم نے چاہا کہ آپ کی اُمت سے نبیوں کی و أن تُنوّر وتثمر إلى انقطاع هذا مانند لوگ پیدا ہوں۔اور آپ کے درخت زمانہ کے العالم أشجاره ولا تُعفّى آثاره آخر تک پھلتے پھولتے رہیں اور نہ آپ کے نشان ولا تغيب تذكاره۔فلأجل مٹائے جائیں۔اور نہ آپ کی یاد دنیا سے بھول (۲) ذالك جرت عادة الله أنه يُرسل جائے۔اسی لئے خدا کی عادت ہے کہ وہ ایسے بندوں عبادا من الذين استطابھم کو بھیجا کرتا ہے جنہیں اس دین کی تجدید کے لئے لتجديد هذا الدين۔ويعطيهم من پسند فرمالیتا ہے۔اور انہیں اپنے حضور سے قرآن عنده علم أسرار القرآن ويُبلغهم کے اسرار عطا کرتا اور حق الیقین تک پہنچاتا ہے۔إلى حق اليقين۔ليظهروا معارف اس لئے کہ وہ لوگوں پر حق کے معارف کو پوری قوت الـحـق عـلـى الـخلق بسلطانها۔اور غلبہ اور چمک کے رنگ میں ظاہر کریں۔اور وقوتها ولمعانها۔ويُبينوا حقيقتها ان معارف کی حقیقت اور کیفیت اور راہوں وهويتها۔وسُبلها و آثار عرفانها۔اور ان کی شناخت کے نشانوں کو بیان کریں۔