اَلھُدٰی وَالتَّبْصِرَةُ لِمَنْ یَّریٰ — Page 51
الهدى و التبصرة لمن يرى ۵۱ اردو ترجمہ ويموتون۔وأنتم تعيشون معهم جائیں۔تم ان کے وجود کے طفیل بڑے مزے في رخاء وتغترفون من فضالتهم ميں گزران کرتے اور ان کے بچے کھچے کھاتے فان مسهم ضر فكيف تعصمون ہو۔سو اگر انہیں ضرر پہنچا تو تمہارا ٹھکانہ وإنهم ملكوا رقابكم و أعراضكم کہاں۔اور وہ تمہاری گردنوں اور عزتوں اور وأموالكم فانصحوا للذين مالوں کے مالک ہیں سو اپنے مالکوں کی سچی خیر يملكون۔وقد جعلهم الله لكم خواہی کرو۔خدا نے انہیں تمہارے حق میں كمعدات۔وجعلكم لهم كآلات سازوسامان اور تمہیں ان کے آلات فتعاونوا علی البر والتقوى ان بنایا ہے۔سواگر مخلص ہو تو تقویٰ اور نیکی پر ایک كنتم تخلصون۔ونبهوهم على دوسرے کے مددگار بن جاؤ۔اور انہیں ان کی سيئاتهم واعثر وهم على هفواتهم بدکرداریوں پر آگاہ کرو اور لغویات پر انہیں إن كنتم لا تنافقون۔ووالله إنهم اطلاع دو اگر تم منافق نہیں۔واللہ وہ اپنی قوم لا يؤدون حقوق عباد أُمروا رعیت کے حقوق ادا نہیں کرتے۔اور فرائض کی عليهم ولا يُحافظون الفرائض پوری خبر گیری بجا نہیں لاتے۔تم پہچان لو گے ولا يتعهدون۔وتعرفونه بوجه اس بات کو اُن کا منہ دیکھ کر جو اُن کے دل سے أكسف من بالهم وزى أوحش بھی زیادہ بھونڈا اور لباس سے جوان کے حال من حالهم كان بواطنهم مسخت سے زیادہ وحشت انگیز ہے گویا ان کے باطن و كانهم أُنشئوا فى مالا مسخ ہو گئے ہیں اور گویا انہوں نے کسی اوپرے يعلمون۔وتالله إنا نرى أن عالم میں پرورش پائی ہے۔قسم بخدا ان کے دل قلوبهم قاسية بل أشد قسوة من پہاڑوں کے پتھروں سے بھی زیادہ سخت أحجار الجبال۔وإن طبائعهم ہیں۔اور ان کی طبیعتیں سانپوں اور چیتوں متوقدة و لا كالنمور و سے بھی زیادہ افروختہ ہیں اور وہ کبھی خدا کے الدحــــال۔وإنهم قوم لا حضور گڑگڑاتے نہیں۔ان فعلوں اور عملوں أفاعي