اَلھُدٰی وَالتَّبْصِرَةُ لِمَنْ یَّریٰ — Page 199
الهدى و التبصرة لمن يرى ۱۹۹ اردو ترجمہ الزمان ثم تتعامون وتشاهدون اسلام پر پڑی ہوئی ہے اس کا مشاہدہ کرتے ہو پھر ماصب على الإسلام ثم بھی سوئے ہی رہتے ہو۔تمہیں اسلام کے مددگار تنامون۔ودعيتم لتكونوا أنصار بننے کی دعوت دی گئی لیکن تم نصاری کی حمایت میں الإسلام ثم أنتم للنصارى دليل بازی کرتے ہو۔کیا تم اللہ کو عاجز کرنے تحاجون۔أتحاربون الله کے لئے اس سے جنگ کرتے ہو؟ اور اللہ تعالیٰ لتعجزونه؟ والله غالب علی اپنے ہر امر پر غالب ہے لیکن تم نہیں جانتے۔أمره ولكن لا تعلمون۔وقد تمہارى اجل مقدر آ پہنچی ، پھر کیا وجہ ہے کہ تم قرب أجلكم المقدر فما لكم لا تقویٰ سے کام نہیں لیتے۔کیا تم گمان کرتے ہو کہ تتقون؟ أتظنون أنى افتریتُ علی میں نے اللہ پر افترا باندھا ہے حالانکہ تم افتراء الله وتعلمون مآل قوم كانوا کرنے والی قوم کے انجام کو خوب جانتے ہو۔سنو يفترون۔ألا لعنة الله على الذين كہ اللہ کی لعنت ہے ان لوگوں پر جو اللہ پر افترا يفترون على الله وكذالك لعنة باندھتے ہیں۔اسی طرح اللہ کی لعنت ہے ان الله على الذين يُكذبون الحق لوگوں پر کہ جب ان کے پاس حق آئے تو وہ اُسے لما جاء هم ويُعرضون ألا جھٹلاتے اور اس سے منہ پھیر لیتے ہیں۔کیا تم تنظرون إلى الزمان أو على زمانے پر نظر نہیں دالتے یا یہ کہ سرکشی کے باعث القلوب أقفال من الطغيان؟ دلوں پر تالے پڑے ہوئے ہیں۔کیا تم امید رکھتے أتطمعون أن تصلحوا بأيديكم ہو کہ تم بگڑے ہوئے عمل اور ایمان کی اپنے ما فسد من العمل والإيمان؟ ہاتھوں سے اصلاح کر لو گے۔اور ایک اندھا ولا يهدى الأعمى أعمى آخر دوسرے اندھے کی راہنمائی نہیں کر سکتا۔وقد مضت سُنّة الرحمان خدائے رحمان کی سنت جاری وساری ہے اور یاد فاعلموا أن السكينة التي تطهر رکھو کہ وہ سکینت جو گناہوں سے پاک کرے اور من الذنوب۔وتنزل في دلوں میں اترے ، دیار محبوب کی طرف لے