اَلھُدٰی وَالتَّبْصِرَةُ لِمَنْ یَّریٰ — Page 11
الهدى و التبصرة لمن يرى "1 اردو ترجمہ من السهو والخطأ۔وما أتيت سہو و خطا سے بھری ہوئی ہے اور نحویوں اور بدليل من النحويين أو الأدباء۔ادیبوں سے کوئی دلیل تم اس پر نہیں لائے۔فأشكو إلى الله من جورك هذا اب میں تمہارے جور اور افترا سے خدا والافتراء۔فإنك شمست لی کے پاس فریاد کرتا ہوں اس لئے کہ تم نے (۱۲) من غير سبب ومن غير أسباب بے سبب اور بے کسی پہلے بغض و عداوت کی البغض والشحناء۔أو جعلت وجہ کے یہ ظلم زیادتی کی۔کیا تم اپنی اس بولی کو معيار الصحة لسانك الذي صحت کا معیار ٹھہراتے ہو جس سے تم اپنی تکلّم به عشيرتك من البنات بیٹیوں اور جورؤوں سے کلام کرتے ہو اور تم والنساء۔وما تصفحت کتابی نے میری کتاب کو اچھی طرح نہیں پڑھا اور نہ وغلطت مفرداته و تراکیبه ہی اس کے مفردات اور ترکیبوں اور انداز وخـطـأت أفــانـيـنـه وأساليبه كلام کو غلط ثابت کر کے دکھایا اور تم نے اپنے وأسخطت حسيبك وما خدا کو ناراض کیا اور اس کی سزا سے نہیں خشیت تعذيبه وكذبت ڈرے۔اور جھوٹ بول کر لوگوں کو دھو کے وأغــلــطــت الـنـاس۔وخببت میں ڈالا اور شیطان کے پیچھے دوڑ پڑے۔اور واتبـعـت الخناس وقلت کتاب کہہ دیا کہ اعجاز امسیح سخت غلطیوں سے بھری مملوّ من الأغلاط المنكرة۔وفی ہوئی ہے اور اس کے مجمع میں بناوٹ ہے اور سجعه تكلف وضعف وليس من لطيف كلام نہیں ہے اور اس کا کلام عرب کے الكلم المحبرة۔و الملح محاورہ کے خلاف ہے۔آہ میں نے تو تجھے المبتكرة۔ويوجد فيه ركاكة اليا دوست سمجھا تھا جو مجھے نسیم سحر کی طرح العجمة۔وحسبتك حبيبا راحت پہنچا تا مگر تو سلاح پوش دشمن نظر آیا۔يُريحني كنسيم الصباح۔اور مجھے خیال تھا کہ تو کبوتر کی طرح پیاری فتراء يت كعدو شاکی السلاح مژده رسان آواز میں بولے گا مگر تو نے