اَلھُدٰی وَالتَّبْصِرَةُ لِمَنْ یَّریٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 9 of 209

اَلھُدٰی وَالتَّبْصِرَةُ لِمَنْ یَّریٰ — Page 9

الهدى و التبصرة لمن يرى ۹ اردو ترجمہ ويُحسنون الحسنى۔ينصرهم نیکوکاروں کا ساتھ دیتا ہے۔وہ میدانوں في مواطن فتكون كلمتهم هی میں ان کی مدد کرتا ہے پھر ان ہی کی بات العليا۔وإن الألسنة كلها لله غالب رہتی ہے۔اور ساری بولیاں خدا کی فيجعل حظا منها لمن شاء ہیں جسے چاہتا ہے ان سے کافی حصہ عطا کرتا وقضى۔وإن عباده المنقطعين ہے اور اس کے منقطع بندے اس کی روح کی ينطقون بروحه ولا يُعطى لغيرهم مدد سے بولتے ہیں اور یہ راہِ حق دوسروں کو هذا الهدى وكل نور ينزل من نہیں دی جاتی۔اور ہر ایک نور آسمان سے السماء فما بيدكم أيها النوكي؟ اترتا ہے پھر اے جاہلو تمہارے ہاتھ میں أتغترون بلسانكم وقد هبت علیه کیا ہے۔کیا تم اپنی بولی پر فریفتہ ہو حال (10) صراصر عُظمى؟ واليوم لستم إلا آنکہ اُس پر تو بڑی بڑی آندھیاں چل چکی سو كعجمي فلا تفخروا بما مضى ہیں اور آج تم عجمیوں سے بڑھ کر نہیں۔وبدلت السنكم كل التبدیل فأنى گذشته پر فخر نہ کرو۔اور تمہاری بولیاں تو التناوش من مكان أقصى؟ بالکل بدل گئیں۔اب تم اتنی دور سے کہاں أتنسون محاوراتكم أو تخدعون ایک چیز کو پکڑ سکتے ہو۔کیا تمہیں اپنی بول الحمقى؟ وإن رسول الله وسيد پال یا دنہیں یا احمقوں کو دھوکا دیتے ہو۔اور الورى ما سمى أرضكم هذه رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے تمہارے ملک کو ارض العرب فلا تفتروا علی الله عرب میں شامل نہیں فرمایا۔پھر خدا اور رسول ورسوله وقد خاب من افتری پر افترا نہ کرو اور مفتری ہمیشہ نامراد رہتا فدعنى أيها الفخور من هذا و امض ہے۔سواے شیخی باز مجھے تجھ سے کیا کام چل على وجهك والسلام على من اپنی راہ لے۔مجھے تو تجھ سے نصرت کی اتبع الهدى۔وكنتُ رجوتُ أن امید تھی تو الٹا میرے ہی خوار کر نے کو أجد عندك نصرتی۔فقمت اٹھ کھڑا ہوا۔اور مجھے تیری طرف سے