اَلھُدٰی وَالتَّبْصِرَةُ لِمَنْ یَّریٰ — Page 104
الهدى و التبصرة لمن يرى ۱۰۴ اردو ترجمہ | كروبهم۔وإذا قام فيهم رجل جب کبھی بھی کوئی آدمی مبعوث ہو کر آیا تو انہوں أُرسل إليهم قالوا مفتری نے کہا کہ یہ مفتری اور کذاب ہے۔انہیں بہت كذاب۔وسـيـعــلــمــون من جلد معلوم ہو جائے گا کہ کون جھوٹا ہے۔عذاب الہی الكذاب۔وتأتى أيّام الله کے ایام آنے والے ہیں اور وہ بہت جلد ایک سخت وسيرجعون إلى مقتدر شدید عذاب دینے والے مقتدر کی طرف لوٹائے جائیں العقاب۔أيها العلماء! فكروا فی گے۔اے زمرہ علماء! اللہ کے وعدہ پر اچھی طرح وعد الله واتقوا المقتدر الذي سے غور کرو اور اُس مقتدر خدا کا تقویٰ اختیار کرو إليه ترجعون۔إنه جعل النبوة جس کی طرف تم لوٹ کر جانے والے ہو۔اس نے والخلافة في بني إسرائيل ثم بنی اسرائیل میں نبوت اور خلافت رکھی۔پھر اس أهلكهم بـمـا كانوا يعتدون۔نے حد سے تجاوز کرنے کے باعث انہیں ہلاک کر وبعث نبينا بعدهم وجعله مثیل دیا۔اُن کے بعد اس نے ہمارے نبی (صلی اللہ موسى فاقرء وا سورة المزمل علیہ وسلم کو مبعوث فرمایا اور آپ کو مثیل موسیٰ إن كنتم ترتابون۔ثم وعد الذين بنایا۔اگر تم کو اس بارے میں کوئی شک وشبہ ہے تو آمنوا وعد الاستخلاف۔سورہ مزمل پڑھو پھر اُس نے مومنوں سے وعدہ ففكروا في سورة النور إن كنتم استخلاف فرمایا پس اس بارے میں اگر تمہیں کوئی تشكون هذان وعدان من الله شک ہے تو سورہ نور کی آیت استخلاف پر غور کرو۔فلا تُحرّفوا كلم الله إن كنتم یہ اللہ کی طرف سے دو وعدے ہیں۔اگر تم متقی ہو تو تتقون۔ولذالك بُدِءَ سلسلة الله کے کلام میں تحریف نہ کرو۔یہی وجہ ہے کہ نبينا من مثيل موسى۔وخُتِمَ ہمارے نبی (صلی اللہ علیہ وسلم) کے سلسلہ کی ابتدا على مثیل عیسی لیتم وعد الله مثیل موسیٰ سے ہوئی اور اس کا اختتام مثیل عیسی پر صدقا وحقا۔إن في ذالك ہوا تا اللہ کا وعدہ حق وصدق کے ساتھ پورا ہو۔لآية لقوم يتفكرون و بلا شبہ اس میں غور وفکر کرنے والوں کے لئے ایک