اَلھُدٰی وَالتَّبْصِرَةُ لِمَنْ یَّریٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 103 of 209

اَلھُدٰی وَالتَّبْصِرَةُ لِمَنْ یَّریٰ — Page 103

الهدى و التبصرة لمن يرى ۱۰۳ اردو ترجمہ اقتضبت۔وجرائد أشعتُ میرے دودھ نے انہیں کوئی فائدہ نہ دیا۔تو انہیں وفرائد أضعتُ۔فما نفعهم دُرّی دوسرے لوگوں کی نسبت مجھے تکلیف اور نقصان ودرى۔وتراهم أحرص الناس پہنچانے میں سب سے زیادہ حریص پائے گا۔على ضيرى وضرى۔فلما رأى جب اللہ نے ان کے بھڑکتے شعلے دیکھے تو اس نے الله الهوبهم۔أزاغ قلوبهم۔ان کے دلوں کو ٹیڑھا کر دیا۔اور اُن کی عقلوں پر وغشى لبوبهم قوم زايغون لا پردہ ڈال دیا۔یہ ٹیڑھے لوگ ہیں جو اپنی فضولیات يتوبون من أباطيلهم ولا سے تو بہ نہیں کرتے اور اپنی فریب کاریوں سے ينتهون من تسويلهم يرون باز نہیں آتے۔وہ خود دیکھتے ہیں کہ اسلام کے شرب الإسلام کیف غاض سوتے کیسے خشک ہو گئے اور وہ دیکھتے ہیں کہ اس ويرمقون حصنه كيف انهاض کا قلعہ کس طرح منہدم ہوالیکن پھر بھی وہ آسمانی ثم لا يستمطرون سحب بادلوں سے بارش طلب نہیں کرتے اور یہ نہیں السماء۔ولا يريدون أن يُبعث چاہتے کہ حضرتِ کبریا کی طرف سے کوئی شخص رجل من حضرة الكبرياء مبعوث کیا جائے۔گویا وہ سورہ نور پر ایمان نہیں كأنهم بسورة النور لا يؤمنون۔رکھتے۔اور نہ ہی سورۃ فاتحہ کی تلاوت کے وقت وعند قراءة الفاتحة لا يُؤمنون۔آمین کہتے ہیں۔اللہ نے ان کے دلوں پر مہر لگا وطبع الله على قلوبهم فلا دی ہے پس وہ ہدایت نہیں پاتے۔بلکہ وہ کسی يهتدون بل لا ينظرون إلى نصیحت کرنے والے شخص کی جانب نظر التفات ناصح بعين عاطف ولا نہیں کرتے اور اس کے لئے شفقت کے پر نہیں يخفضون له جناح ملاطف بچھاتے اور ان میں سے کوئی ایک آدمی بھی ایسا وليس فيهم أحد يريد أن ياسو نہیں جو ان کے زخموں کا علاج کرے اور اُن کو جراحهم۔ويریش جناحهم بال و پر دے۔اور ان کے قلوب کو شفا بخشے اور اُن دے۔اور ويُشفى قلوبهم ویزیل کی بے چینیوں کو دور کر نے کا خواہاں ہو۔ان میں