اَلھُدٰی وَالتَّبْصِرَةُ لِمَنْ یَّریٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 98 of 209

اَلھُدٰی وَالتَّبْصِرَةُ لِمَنْ یَّریٰ — Page 98

الهدى و التبصرة لمن يرى ۹۸ اردو ترجمہ الحياة الدنيا وهم يحسبون طلب میں گم ہو گئیں اور وہ سمجھتے ہیں کہ وہ اچھا أنهم من المحسنين۔وما ترى کام کر رہے ہیں۔اور تو ان کی باتوں میں فی کلمهم روحانية وتراهم روحانیت نہیں دیکھے گا۔بلکہ تو انہیں رطب و كالمحتطبين۔واشتدت حاجة يا بس جمع کرنے والا پائے گا۔ہمارے اس الإسلام في زمننا إلى آراء زمانے میں اسلام کو درست آراء ، استنباط صائبة۔وأفكار مستنبطة۔شده افکار ، روشن طبائع ،صاف دلوں، وطبائع متوقدة۔وقلوب صافية مضبوط ارادوں ، مقبول دعاؤں اور اللہ تعالیٰ وهمم منعقدة۔وأدعية مقبولة کے متواتر فيوض اور اللہ کے لئے جاری رہنے وفيوض مــن الـلـه متوالية۔والی کوششوں کی شدید ضرورت ہے۔حقیقت ومساعي الله جارية۔وقد ضاق یہ ہے کہ اصلاح امت کے لئے وقت تنگ وقت إصلاح الأمة۔وما بقى إلا ہو چکا ہے اور جان کی صرف ایک رمق كرمق المهجة۔وما يُجدى باقی ہے۔آنکھ کی بینائی مفقود ہو جانے طلاب الآثار۔بعد ما فُقد العین کے بعد آثار کی جستجو کیا فائدہ دے گی۔من الابصار۔انظروا إلى الأيام يا اے سردارانِ اسلام ! زمانے پر نگاہ ڈالو۔سراة الإسلام۔وقد مضی صدی کے سر سے اور اس مہمان بدر (یعنی خُمس من رأس المائة ومن هذا چودھویں صدی) کا پانچواں حصہ گزر چکا پھر الضيف البدر۔فأرونا من جلس ہمیں دکھاؤ کہ اس صدر مقام پر کون بیٹھا على هذا الصدر۔وأرونا من قام ہے؟ اور دکھاؤ کہ اس شکستہ تخت اور روشن لجبر سریر انکسر ووجه منیر چهره جو چھپ گیا ہے کی اصلاح کے لئے کون استتر۔واعلموا أن هذا الباب آکھڑا ہوا ہے۔پس جان لو کہ یہ دروازہ کبھی لن يفتح بأسلحة متقلدة۔بل بھی روایتی ہتھیاروں سے مسلح ہونے سے يحتاج إلى دلائل قاطعة۔نہیں کھولا جائے گا بلکہ یہ قطعی دلائل اور