الحقّ المُبین فی تفسیر خاتم النبیین

by Other Authors

Page 23 of 315

الحقّ المُبین فی تفسیر خاتم النبیین — Page 23

۲۴ دخوئی خانیت نہ کیا۔کیا تو معضرت محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ کلام نے کیا۔چنانچہ قرآن و حدیث میں مضمون میتریج موجو د ہے۔ر مباحثه شاهجهانپور ۲۲-۲۵) گویا آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد پیدا ہونے والے انبیاء اگر بالفرعنی ہوں تو موں نا موصوف کے نزدیک ان کے لئے آنحضرت ملے اللہ علیہ وسلم کی خاتمیت زمانی کا یہ مفہوم ہو گا۔کہ وہ ناسخ شریعت محمد یہ نہیں ہوں گے۔بلکہ تابع شریعیت محمدیہ ہوں گے۔اور ان کے لئے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا وجود آخری سند ہوگا۔اور آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی شریعت کا فیصلہ ان کے لئے آخری فیصلہ ہوگا۔جیسے پارلیمنٹوں کا فیصلہ ماتحت حکام کے لئے آخری سند اور آخری فیصلہ ہوتا ہے۔اس لحاظ سے ان کی بعثت شریعت محمدیہ کے احکام کی اشاعت کے لئے ہوگی۔خاتمیت زمانی کو اپنی معنوں میں تسلیم کرنے کی صورت میں مولانا موصوف کا یہ بیان خاتمیت بالذات کے ساتھ در سمت قرار پا سکتا ہے کے بالفرض اگر بعد زمانہ ہوگی مسلے اللہ علیہ وسلم بھی کوئی نبی پیدا ہو تو فاقعیت محمدی میں کچھ فرق نہیں آئے گا " التحذير الناس مثل : مولانا موصوف خاتمیت زمانی کی خرم بیان کرتے ہوئے لکھتے ہیں :۔ہ عرض خاتمیت زمانی سے یہ ہے کہ دین محمدی بعد ظهور منسوج نہ ہوگا ر مناظره عجیبه مشکسته ام